Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
نو مئی کی ریورس انجینئرنگ قرآن پا ک پر حلف
210,548 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
25 Yorum

اللہ اپنی امان میں رکھے آمین ثم آمین

آب پی ٹی آٸی کی لیڈرشپ قران پاک پر حلف لیکر ویڈیو جاری کررہے ہے یہ ایک اچھی سٹریٹجی ہے کمپنی کا یہ شوشا آور پلان فیل ہوگیا عمر ایوب کے بعد امین اللہ گنڈاپور نے بھی قران پاک پر حلف کیا ویڈیو دیکھۓ

سب سے بڑے بادشاہ اللہ اوپر بیٹھا ہے اور سب کچھ دیکھ رہا ہے

آج دنیا بھر میں یہ منظر دیکھا گیا شاید پی سی بی سمیت ان کرداروں کو شرم آئی ہو جنہوں نے کچھ عرصہ قبل ڈاکومنٹری سے عمران خان کی تصویر نکلوائی تھی

عمران خان تو کہتا ہے پاکستان کے لئے میں اتنا ضروری نہیں جتنی فوج ضروری ہے پھر وہ کیسے 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہو سکتا ہے۔

Ye role chal raha hy

عمران خان کے دیوانے ہم پاکستانی بھی حلف اُٹھانے کو تیار ہیں کہ عمران خان نے کبھی ہمیں اداروں کے خلاف اشتعال نہیں دلایا اداروں نے اپنے کرتوتوں سے ہمیں اپنے آپ سے متنفر کیا ہے

اللہ حفاظت کرے اور اپنی امان میں رکھے آمین

فردوس شمیم نقوی صاحب نے وہ پتہ کھیلا کہ اب تو کسی کوبھی اگر اغواء کیاجاۓاور تشدد کےبعد بیان دیےجائیں تو ناقابل قبول اور ناقابل یقین ہی ہونگے اسی لیے نظریاتی اصلی اور بزرگ رہنماٶں کی قدر کرو یہ راہ نکال لیتےہیں مشکلات میں بھی

ایک لمحہ کو تصور کریں،یہی فردوس صاحب اگر قرآن پر حلف اٹھا کر کہہ رہے ہوتے کہ خان صاحب نے تشدد کا درس دیا تھا،تو کیا امریکہ،اسکے غلام در غلام،منافق میڈیا،عدالتیں،لفافہ صحافی،اتنے ٹھنڈے پیٹ بیٹھے ہوتے جتنا یہ تمام آج چپ ہیں فردوس صاحب کی خان کے حق میں گواہی پر؟ منافقت کی معراج ہے

Yeh to army walay uncle hai😜😛🫣🫣🫣

9مئی صرف ایک بہانہ ہے اور کچھ نہیں اپنی لوٹ مار بچانے کا بہانا آئین توڑنے کا وعیرہ وعیرہ... #HappyBirthdayImranKhan

انشاءاللہ حالات اچھے ائیں گے

@freewordslinger Tit for tat

Allah unki lambi umar kry jo itni himat or estaqamat rkhty h

Firdaus Shamim Naqvi changed all that they created by putting all those efforts, violating law and constitution. Thats why Allah pkans better

پاکستان تحریک انصاف کے تمام لوگوں کو ایسے ہی حلف اٹھانا چاہیے

Achhy bhaly mulk ko pdm k sath mil kar kahan ly kar aye hen yaar

Stay strong and stay blessed Pakistani nation demands to neutrals 😐 #مافیا_نہیں_پاکستان_کا_سوچو #قوم_کا_یقین_عمران_خان #FreeImranKhanNow

PTI should announce immediately solidarity Day with PALESTINE 08/09/23 Sunday

Allah apko sabt khdm rkhy

Masha Allah Great ledar

بندوق سے طاقتور الفاظ اور احمقوں کو زبردست جواب ۔۔۔ اللہ آپ کو استقامت دے

گریٹ زبردست

اللّہ پاک آپ سب کا نگہبان ہو آمین ثم آمین
Benzer Videolar
Sensitive content
انجنیئر فراڈیئے کو چیلنج دیا گیا تھا کہ اگر تم عمران خان کے معاملے پر لوگوں سے قرآن پر حلف لے سکتے ہو تو پورنوگرافک توہین مقدمات پر اپنے دعوے کے حوالے سے قرآن پر حلف دو۔ ملاحظہ کیجیئے فراڈیئے کا حلف 🙂۔
Qaiser Ahmed Raja
76,273 görüntüleme • 8 ay önce
