Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

قطر کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے حملے کا جواب دیا جائے گا مگر وہ جواب کس طرز کا ہو گا، پاکستان کے وزیراعظم اور دنیا کے لیڈرز قطر کا دورہ کر کے حمایت کا یقین دلا رہے ہیں۔۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے خطاب میں قطر حملے کو...

43,563 просмотров • 11 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

🌟 ہندوستان کی جنگ، افغانستان کے کندھوں پر 🌟 افغانستان کے سابق وزیرِ داخلہ اور ڈی جی این ڈی ایس، مسعود اندرابی کا کہنا ہے کہ افغانستان اور پاکستان کے موجودہ کشیدہ حالات کے پیچھے ہندوستان کا ہاتھ ہے۔ مئی میں پاکستان کے ساتھ جنگ کے دوران جب ہندوستان کو شکست ہوئی۔ تو ہندوستان نے افغانستان میں طالبان کو اپنا پراکسی (Proxy) بنا لیا ہے۔ طالبان ہندوستان کے لیے ایک سستا مہرہ ثابت ہو رہے ہیں۔ اب ہندوستان کے نہ رافیل طیارے گریں گے، نہ اُس کے فوجی مریں گے۔ نقصان اور تباہی صرف افغانستان کو اٹھانی پڑے گی، اور اگر کوئی مرے گا تو وہ افغانستانی ہوں گے۔ اب یہ بات روزِ روشن کی طرح واضح ہو چکی ہے کہ ہندوستان نے ہمیشہ سے پاکستان کے ساتھ اپنی لڑائی کا میدان افغانستان کو بنایا ہے۔ پاکستان نے ماضی میں بھی، اور آج بھی، جو کچھ کیا ہے وہ صرف اپنے دفاع کے لیے کیا ہے — اور یہ حقیقت ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید عیاں ہو رہی ہے۔

Najiba Faiz

20,409 просмотров • 9 месяцев назад

پاکستان اور افغانستان کے درمیان محدود جنگ کے بعد قطر اور ترکیہ کی مدد سے امن معاہدہ طے پا گیا۔۔ معاہدے میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہو گی۔ دونوں ملکوں کے درمیان معاہدے کے اعلان سے بعد میں بارڈر کا لفظ ہٹا دیا گیا۔۔ کیا یہ معاہدہ دیر پا ہو گا اور کیا معاملات حتمی معاہدے کی جانب بڑھ سکے گا۔۔ کیا افغانستان ٹی ٹی پی اور بی ایل اے دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کو ختم کرے گا۔ دوسری جانب بھارتی آرمی چیف نے پاکستان کو آپریشن سندور ٹو پوائنٹ زیرو کی دھمکی دی ہے،، اس کو کس انداز میں لیا جا رہا ہے۔ وزیراعلی سہیل آفریدی کا کہنا ہے جب تک ان کی عمران خان سے ملاقات نہیں ہو گی تب تک صوبائی کابینہ نہیں بنے گی۔۔ اور ملاقات نا ہوئی تو بار بار اہم اجلاسوں کا بائیکاٹ بھِی جاری رہے گا۔۔ سہیل آفریدی نے وفاق کی جانب سے کے پی پولیس کو دی گئی بلٹ پروف گاڑیاں واپس بھجوانے کا حکم دے دیا۔ #FaislaAapKa TEAM Hum News

Asma Shirazi

12,619 просмотров • 10 месяцев назад

اہم ترین خبر: ایران نے امریکا سے مذاکرات سے انکار کر دیا ہے۔ امریکا کی 15 شرائط پاکستان کے زریعے سے ایران کو پہنچائی گئی تھیں۔۔ ایران کا کہنا ہے کہ جو ایران کی شرائط ہیں ان کو تسلیم کرنے کے بعد آگے بات ہو سکتی ہے۔۔ پاکستان اپنی کوشش کر رہا ہے مگر اب تک بات چیت کے تمام راستے مسدود لگ رہے ہیں۔۔ ایران نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے خاتمے کے وقت کا تعین ایران کرے گا،، ہرجانہ ادا کیا جائے، دوبارہ جنگ نا کرنے کی ضمانت دی جائے، حالیہ جارحیت کو فوری ختم کیا جائے، آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول رہے گا۔ اب تک ثالثوں پاکستان، ترکیے اور مصر کی کوشش تھی کہ 48 گھنٹوں کے اندر اندر کوئی ملاقات ہو جائے مگر اب صدر ٹرمپ کے جواب کا انتظار ہے۔۔ ایران یہ جنگ کتنی لڑ سکتا ہے۔۔ یہ جنگ کتنی آگے جائے گی،، اثرات کیا ہوں گے۔۔ پاکستان میں سمارٹ لاک ڈاون پر غور ہو رہا ہے۔۔ خطے میں اس وقت صورتحال اضطراب سے بھرپور ہے۔۔ پاکستان اس صورتحال سے کیسے نمٹے گا۔۔ #FaislaAapKa TEAM | Hum News

Asma Shirazi

64,538 просмотров • 4 месяцев назад

زہران ممدانی نے ایک نئی تاریخ رقم کر دی، نیو یارک کے میئر کے الیکشن نے ثابت کر دیا کہ لوگ سماجی انصاف کی جدوجہد میں بائیں بازو کی سیاست میں کس حد تک دلچسپی لے رہے ہیں،، نوجوانوں کی بڑی تعداد نکلی اور زہران ممدانی کے لیے ووٹ کیا جو کثیر اللسانی، کثیرالنسلی نیویارک شہر میں اپنی پہنچان بنانے میں کامیاب ہو گیا۔۔ پاکستان کا نوجوان سیاست سے متنفر ہو رہا ہے، ایسا کیا کیا جائے کہ پاکستان کا نوجوان سیاست سے جڑ جائے۔ پاکستان میں 27ویں آئینی ترمیم کا معاملہ اس وقت عروج پر ہے اور کہا جا رہا ہے کہ 14 نومبر تک اسے پارلیمان سے منظور کرا لیا جائے گا، سینیٹ میں اس بل کو پیش کیا جائے گا جہاں حکمراں اتحاد کو مولانا فضل الرحمان کی ضرورت ہوگی۔۔بیرسٹر گوہر نے قومی اسمبلی کے ایوان میں آج 27ویں ترمیم کو مسترد کر دیا۔ کیا فوج کے سیٹ اپ میں آرٹیکل 243 میں تبدیلی لائی جا رہی ہے۔ اہم ترین خبریں اور گفتگو۔۔ #FaislaAapKa TEAM Hum News

Asma Shirazi

65,786 просмотров • 9 месяцев назад

اقوام متحدہ میں اسرائیل کے مندوب نے پی ٹی آئی کی زبان بولی ہے ، آپ کو ماننا پڑے گا کہ ہم نے جو نشاندہی کی تھی وہ اب درست ثابت ہورہی ہے، اسرائیل امریکہ اور مغرب کے ہاتھوں کا ایک خنجر ہے جس نے فلسطین کی پیٹھ پر گھونپ کر مقدس سر زمین پر قبضہ کیا،بیت المقدس پہ قبضہ کیا اور عالمی قوتیں ایک ناجائز ملک کا تحفظ کر رہی ہیں، اسرائیل وہ ملک ہے جو قیام پاکستان کے ایک سال بعد 1948 میں وجود میں آیا،جس کے پہلے وزیراعظم نے خارجہ پالیسی پر پہلا پالیسی بیان دیا کہ اسرائیل کی خارجہ پالیسی کا اساس اور اس کا بنیادی ہدف دنیا میں ایک نو زائدہ مسلم ریاست (پاکستان) کا خاتمہ ہوگا،اسرائیل اپنے قیام کے بعد اپنی زندگی کا آغاز پاکستان کے خاتمے کے اہداف سے کرتا ہے اور پاکستان میں لوگ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی مہم جوئی کر رہے ہیں،یہ وہ غلامانہ ذہنیت ہے جس کے خلاف ہم میدان عمل میں ہیں، یہ وہ جنگ ہے جو ہم لڑ رہے ہیں،یہ تہذیب کی جنگ ہے اور اس کے پیچھے سیاسی جنگ ہے، پھر اس کے پیچھے اقتصادی جنگ ہے۔اور ہم انشاءاللہ اسرائیل اور اس کے ایجنٹوں کا ہر محاذ پر راستہ روکیں گے۔

Maulana Fazl-ur-Rehman

202,601 просмотров • 3 лет назад