Loading video...
Video Failed to Load
قفس اُداس ہے یارو صبا سے کُچھ تو کہو.... کیا خوبصورت آواز ہے بابا جی کی ♥️ جتنی بار سنا ہے بوریت نہیں ہوئی... ایک بار سن کر کمنٹ ضرور کیجیے گا ..... گُلوں میں رَنگ بَھرے ، بادِ نَو بہار چلے چلے بھی آؤ ، کہ گُلشن کا... show more
10 Comments

Tahir Liaqat1 year ago
یا خوبصورت الفاظ ہیں، دل کو چھو لینے والے! ♥️ فیض صاحب کے کلام کی بات ہی الگ ہے، ہر مصرعے میں ایک الگ دنیا چھپی ہوئی ہے۔ بار بار سنو یا پڑھو، دل کبھی نہیں بھرے گا... اگر ابھی تک اس کلام کو پوری توجہ سے نہیں سنا، تو ضرور وقت نکال کر سنیے گا

اردو ورثہ1 year ago
جی آپ نے درست کہا فیض احمد فیض کا لاجواب کلام ہے

mehmood ahmad1 year ago
ہوا جو تیر نظر نیم کش تو کیا حاصل مزہ تو جب ہے کہ سینے کے آر پار چلے مہندر سنگھ بیدی

عدنان عارف1 year ago
گہری چوٹ لگی ہو تو آواز میں خودبخود درد پیدا ہو جاتا ہے

اردو ورثہ1 year ago
جی ایسا ہی ہے کبھی کبھی اس طرح بھی ہوتا ہے وہ درد زبان اور لہجے میں آ جاتا ہے

sajjad shah1 year ago
ان کی جیت کا جشن ہے شہر میں چپ رہو ہونگے بدنام گر زمانے کو پتہ مری وجہ ہار چلے

Sabreena1 year ago
واہ باباجی تو چھا گئے 👏👏👏

Imran Khan1 year ago
کمال جی کیا کہنے

Wassim Ahmmed1 year ago
Bohat bohat khoob Sir

Aliya khan1 year ago
Kia awaz hy wah
