Loading video...
Video Failed to Load
قوموں کی زندگی میں اچھا برا وقت آتا رہتا ہے ۔ ہمیں مل کر اس کا مقابلہ کرنا ہے ۔ اس تباہی سے نکلنا ہے تو پوری قوم کو چاہیے کہ قانون کی بالادستی کے لیے آواز اٹھائیں ۔Imran Khan #قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو #پچاس_ووٹرز_کا_زمہ
51,052 views • 2 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

@ImranKhanPTI پاکستان زندہ باد

@ImranKhanPTI اس برے وقت میں ان کے سپاہی انشاء اللہ اپنے خان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے ہیں اور انشاء اللہ کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ ❤️🤍

@shahzad_la @ImranKhanPTI قوم ہار نہیں مان رہی #قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو

@ImranKhanPTI ہمارے خان کی پارٹی ہای جیک کرنے کی کوشش ہو رہی ہے ۔

@ImranKhanPTI اللہ پاک نیازی جیسے فتنہ سے محفوظ رکھے

@ImranKhanPTI میں جب اپنے اللہ کے پاس جاؤں گا تو میں اس سے صرف ایک چیز سننا چاہتا ہوں۔ کہ شاباش عمران، تم نے نبیؐ کی امت کو لا الہ الا اللہ کا مطلب سمجھا دیا۔ عمران خان @ImranKhanPTI

@ImranKhanPTI

@ImranKhanPTI Please retweet this post

@ImranKhanPTI *مراد سعید کو آج منظر عام سے غائب ہوئے 30 دن مکمل ہو گئے ہیں۔۔دعا ہے تم خدا کی امان میں رہو۔۔۔اس ملک میں آج کوئی نوجوانوں اور حب الوطن گروہ کا حقیقی ترجمان ہے تو مراد سعید اولین صفوں کا سپاہی ہے۔۔۔

@ImranKhanPTI اس برے وقت میں ان کے سپاہی انشاء اللہ اپنے خان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے ہیں اور انشاء اللہ کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ ❤️
