Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

قومی اسمبلی کے اجلاس سے شیر افضل خان مروت کا خطاب۔

192,365 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Bushra Mughal ik
Bushra Mughal ikvor 2 Jahren

پورے تقریر میں زبردست جملہ 🤣🤣 ایک پولیس والے کی میں نے شرٹ کھینچی وہ ڈرررررررر کر کے پھٹ گئی اور وہ ننگا نکل گیا۔ شیر افضل کی تقریر کے دوران ایوان میں قہقہے 😂

Profilbild von Aafia
Aafiavor 2 Jahren

ڈرپوک ہیں سارے

Profilbild von Tania Bazai (Humanist)🇵🇰 🇩🇰🇵🇰 🇩🇰
Tania Bazai (Humanist)🇵🇰 🇩🇰🇵🇰 🇩🇰vor 2 Jahren

Adil Khan Bazai ❤️

Profilbild von آمرحہ نور 🇵🇰
آمرحہ نور 🇵🇰vor 2 Jahren

بڑی ہی ہنسی والی تقریر کی آج شیر افضل مراوت صاحب نے الو کو پٹھہ 🤣

Profilbild von Atta.Baloch ☄️ ⁱᴾⁱᵃⁿ ✊
Atta.Baloch ☄️ ⁱᴾⁱᵃⁿ ✊vor 2 Jahren

بکواس بند کریں 😡 آپ میں سے کسی ایک نے خان صاحب کیلئے آواز نہیں اٹھایا شرم نہیں آتی جس شخص کے نام پر ووٹ لیا اب عیاشیاں کر رہے ہو تھو 🥺 @TeamiPians #عمران_خان_کیلئے_آواز_اُٹھاو

Profilbild von absolutely not
absolutely notvor 2 Jahren

مکمل شین یم 😄😅

Profilbild von faizan
faizanvor 2 Jahren

کیا بکواس کررہا ہے عمران خان اوون جیسے روم میں بیٹھا ہوا ہے اور یہ لوگ اسمبلی میں اپنے بارے میں باتیں کرتے ہیں۔

Profilbild von HassaN Chaudhary
HassaN Chaudharyvor 2 Jahren

اس سیاسی مسخرے کو پی ٹی آئی والوں نے لیڈر بنا دیا ہے

Profilbild von Abdul Rahman Bhutto🇵🇰
Abdul Rahman Bhutto🇵🇰vor 2 Jahren

پولیس کو کہا گرفتاری سے پہلے مجھے تیار ہونے دیں، ایک SHO نے میرے گارڈ کو منہ پر مارا تو میں نے بھی اپنے لوگوں کو کہا مارو ان الو کے پٹھوں کو، پھر ہم نے مارا۔ شیر افضل مروت 🔥🔥🔥 الو کا پٹھا میں حذف کرتا ہوں، اسپیکر ایاز صادق ہاں یہ الو کا پٹھا حذف کر دیں۔ شیر افضل مروت

Profilbild von john wiCk
john wiCkvor 2 Jahren

Chaa gya 😂😂

Ähnliche Videos