Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
قومی اسمبلی کے کسی بھی رکن کی گرفتاری سے پہلے سپیکر سے اجازت لینا ضروری ہے سپیکر صاحب کو بتانا چاہیئے کہ حالیہ دنوں میں جن ایم این ایز کی گرفتاریاں ہوئیں تو کیا سپیکر سے اجازت لی گئی؟
82,328 просмотров • 5 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 6

Mian Waqas Ahmed5 дней назад
جب جمعیت علماء اسلام کے ایم این ایز کو پارلیمنٹ لاجز سے گرفتار کیا گیا تھا، تب یہ کہاں تھا؟ کیا اُس وقت اس سے اجازت لی گئی تھی

Rizi Khan5 дней назад
اسپیکر ہی بےغیرت ہے

Iram Bajwa🗡️🇱🇾⚔️5 дней назад
آج پختونخوا کی عوام نےجرگے میں متفقہ طور پر فیصلہ سنادیا-پاکستان بہت جلد ایک اور بنگلہ دیش بننے کے قریب ہے-ن لیگ پیپلز پارٹی اور فیل مارشل ملکر جنرل یہی کی غلطی دہرانے کو تیار ہیں-

Shahzad HKB5 дней назад
انتقام کی سیاست نے ھمیشہ ملک کو نقصان پہنچایا ھے۔

Dr Taimoor M Arain5 дней назад
اسمبلی رکن اور جتھہ بردار جرائم پیشہ شر پسندوں میں فرق ہوتا ہے

Osman⚔️🌐5 дней назад
قومی اسمبلی میں، شریف مافیا کی ایک مجرمہ کی گرفتاری پر "بیغرت" کہنے والا وہ بیغرت آج کہاں ہے؟
