Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

میری اجازت کے بغیر کیوں بولنے لگی؟ ڈپٹی سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی ثریا بی بی نے ن لیگ کی ایم پی اے ثوبیہ شاہد کی رکنیت 2 ہفتے کے لیے معطل کردی اہلکاروں کو ثوبیہ شاہد کو ایوان سے نکالنے کی ہدایت

19,198 görüntüleme • 1 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور نامزد وزیراعظم شہبازشریف سے خیبرپختون خوا اسمبلی کی رکن ثوبیہ شاہد کی ملاقات شہبازشریف نے مسلم لیگ (ن) کی ایم پی اے ثوبیہ شاہد کے ساتھ خیبرپختون خوا اسمبلی میں بدتہذیبی کی شدید مذمت کی خواتین کے عزت واحترام کے منافی رویہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے، شہبازشریف سپیکر خیبرپختون خوا اسمبلی کی ذمہ داری ہے کہ بدتہذیبی کرنے والے عناصر کی گرفت کریں، شہبازشریف شہبازشریف نے ثوبیہ خان کی بہادری کو خراج تحسین پیش کیا ثوبیہ خان کو ڈرانے دھمکانے اور بدتمیزی کرنے والوں نے پشتون کلچراور روایات کی توہین کی ، شہبازشریف پی ٹی آئی والے عزت، احترام، تہذیب کے الفاظ سے ناواقف ہیں، شہبازشریف سیاسی مخالف خواتین کی عزت واحترام کے منافی رویہ اختیار کرنے والوں سے نمٹنا جانتے ہیں، شہبازشریف خواتین کو با اختیار بنائیں گے، ان کے حقوق کے تحفظ اور فروغ پر یقین رکھتے ہیں، شہباز شریف ثوبیہ شاہد نے پارٹی صدر اور نامزد وزیراعظم کی جانب سے حمایت پر شکریہ ادا کیا

PMLN

189,107 görüntüleme • 2 yıl önce