Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

قومی ایئرلائن کی پرواز کو ریاض ایئرپورٹ پرایندھن کی فراہمی سے انکار کیا گیا

57,798 views • 3 years ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

بہاولپور ایئرپورٹ پر ملکی پروازوں کا آغاز ہو گیا بہاولپور ایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن کی پہلی ملکی پرواز کی آمد کے موقع پر افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ کراچی سے آنے والی پہلی پرواز کے ایئرپورٹ پر استقبالیہ تقریب میں ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا سمیت ضلعی انتظامیہ، ایئرپورٹ حکام، کاروباری، سماجی اور صنعتی شخصیات نے شرکت کی۔نجی ایئرلائن نے کراچی، بہاولپور اور اسلام آباد کے درمیان باقاعدہ ملکی پروازوں کا آغاز کر دیا ہے۔ بہاولپور پہنچنے کے بعد یہی طیارہ اسلام آباد کے لیے روانہ ہوا۔شرکاء نے ملکی پروازوں کی بحالی کو جنوبی پنجاب کے لیے خوش آئند اور ترقی کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا۔اس اقدام سے خطے میں سفر، تجارت، سرمایہ کاری اور سیاحت کے فروغ میں مدد ملے گی۔تقریب کے شرکاء نے مستقبل میں پروازوں کی تعداد بڑھانے اور دیگر بڑے شہروں تک فضائی آپریشن شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔مقررین نے کہا کہ فضائی رابطوں میں بہتری سے جنوبی پنجاب کے عوام کو جدید، محفوظ اور آسان سفری سہولیات میسر آئیں گی۔نجی ایئرلائن کے اس اقدام کو بہاولپور اور جنوبی پنجاب کی معاشی و سماجی ترقی کے لیے ایک اہم سنگ میل قرار دیا گیا۔

Nasrullah Malik

23,670 views • 2 months ago