正在加载视频...

视频加载失败

قومی ترانے پہ کھڑا ہونا یا بیٹھے رہنا

94,527 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

sachai 的头像
sachai1 年前

آٹا گونڑدے ہوئے ہلدی کیوں اے؟ پی ٹی آئی اپنا جھنڈا لے آئے تومسئلہ پی ٹی آئی پاکستانی جھنڈا 14 اگست کو لے آیے تو مسئلہ ملی نغمہ لگائے لیکن ترانہ نہ لگائے تو مسئلہ ترانہ لگائے لیکن کچھ کھڑے نہ ہوں تو مسئلہ اسلام کا ذکر کرے تو اسلامی ٹچ کا طعنہ ہنسے، ناچے تو طوائف پن کا طعنہ؟ 🤔

Khalid Muhammad. PTI 的头像
Khalid Muhammad. PTI1 年前

ماشاءاللہ ڈاکٹر اسرار ایک عظیم مسلم عالم ہے- بہت سے ایسے شرک جنکا ہمیں احساس بھی نہیں ہوتا انکی بھی نشاندہی کردیتے ہیں

Muhammad Saifuddin 的头像
Muhammad Saifuddin1 年前

ہم کم سمجھ جو ٹہرے یہ عمل بھی ہم سے عسکری قیادت نے کروائی ہے بیٹھے رہنا زیادہ احترام لگتا ہے ہائے اب عمر نکل گئی ہم کب سمجھیں گے

Mahwish 的头像
Mahwish1 年前

صبح و شام منہ پھاڑ کر جھوٹ بولنے والے پراپیگینڈا کرنے والے حرام کھانے والے خنزیروں کو اب تحریکِ انصاف کے ترانے پہ کھڑے ہونے اور بیٹھے رہنا پر بھی اعتراض ہے

alkhan 的头像
alkhan1 年前

یہ بات جس جس کو یاد ھے اسکو ضرور گولڈ سمتھ خاندان کی سازش بھی یاد ہوگی جس کے بارے میں ڈاکٹر صاحب اور حکیم سعید شہید بتا گئے تھے ۔😌😏

The chancellor 的头像
The chancellor1 年前

کونسی قوم اور کونسا ترانہ؟؟؟

AsmaKhalid 的头像
AsmaKhalid1 年前

بالکل صحیح ہمارے مذہب میں شخصیت پرستی حرام ہے وطن پرستی مسلمان کے لیے صرفاللہ کی پرستش

Iram Rafiq 的头像
Iram Rafiq1 年前

Very respectfully, I have to disagree with Dr Sb. Prophet(s) always stood up when he saw Fatima. Sahaba stood up when seeing prophet(s). Musab bin Umair died in keeping flag raised in Uhad. Love is not shirk, making it equal or more than love of Allah is shirk.

nadeem13121965 的头像
nadeem131219651 年前

Dr Sb is right

Ali Virk 的头像
Ali Virk1 年前

Agree with you 💯

相关视频