Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

قیدی نمبر 804 کی محبت دل سے کوئی ختم نہیں کر سکتا۔

308,902 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 7

Фото профиля Rana Noman Khan
Rana Noman Khan2 лет назад

چھا گیا ہے خان آج رات پھر کمپنی کو نیند نہیں آنی۔ وہ سوچتے تو ہوں گے کن لوگوں سے پالا پڑگیا ہے ہار ہی نہیں مان رہے

Фото профиля Advocate Khalid Khan Lodhi
Advocate Khalid Khan Lodhi2 лет назад

عمران خان کا اڈیالہ جیل کے باہر استقبال پھول نچھاور ہورہے ہیں۔ کسی کو عمران خان دکھائی بھی نہیں دے رہا اور استقبال کا یہ حال ہے۔ سوچو جب باہر آئے گا انشاءاللہ تو کیا منظر ہوگا۔۔۔نواز شریف کو یہی غم مارے جارہا ہے کسی نے ایک کنکری بھی نہیں ماری

Фото профиля Maria Naqvi
Maria Naqvi2 лет назад

ایسی عزت پہ لاکھوں زندگیاں قربان ۔ ایک جیل سے دوسری جیل جاتا ہے تو پھولوں کی بارش اور دوسرا غیر مُلک میں بھی گھر سے نکلتا ہے تو گالیوں اور ذلتوں کا طوفان۔ بےشک رب جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے زلت۔

Фото профиля DR Mariakazmi
DR Mariakazmi2 лет назад

میں نے بھی خان کی گاڑی پر پھول پھینکے ہیں مگر نم آنکھوں کے ساتھ آنکھیں تڑپ رہی تھی کے کاش دیدار بھی ہو جاتا

Фото профиля عائزے_رومان
عائزے_رومان2 лет назад

@Iqra429 😍😍

Фото профиля Fariha Ehsan
Fariha Ehsan2 лет назад

اللہ خان صاحب کو صحت اور تندرستی والی لمبی عمر عطا کرئے آمین ثم آمین میرا لیڈر میری شان ❤️❤️

Фото профиля Shuجa
Shuجa2 лет назад

جس دن خان باہر آگیا اس دن جشن دیکھنے والا ہو گا اور جس دن خان کا پہلا جلسہ ہونا ہے اس نے سب کے تبق روشن کر دینے ہیں

Похожие видео