Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

لا اینڈ آرڈر سنبھالنا ہمارا کام ہے، ایک بندہ بھی نکلا تو آپ ذمہ دار ہونگے، وزیر اعلی سندھ کی شارع فیصل پر پولیس اہلکاروں کو ہدایت #islamabad #lahore #karachi #cantt #imrankhanarrest #islamabadhighcourt #policelines

145,535 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

🚨🚨 بریکینگ نیوز : سید ذیشان عزیز کا پی ٹی آئی کو زبردست اور اہم مشورہ ۔!!!!🔥👏👏 پی ٹی آئی اب توہینِ عدالت کی درخواست دائر کریگی, جو شائد پیر تک لگے گی پیر کو شائد سماعت ہو۔ اس پر ۔ لیکن پی ٹی آئی صرف ایک چیز کرے ۔ عدالت کے سامنے PTI صرف ایک سوال کرے ۔ اگر یہ حکومت اپنی مرضی منواتی ہے ۔کہ ہم پمز میں ہی خان کا علاج کروائیں گے ۔ کوئی عدالتی آرڈر نہیں مانیں گے۔ تو ہمیں یہ حکومت لکھ کر دیدے کہ اگر خدانخواستہ عمران خان کی صحت کو کچھ ہو گیا ۔ تو اسکا ذمہ دار شہباز شریف ہوگا, اسٹیبلشمنٹ ہوگی ۔ ن لیگ کا ہر وہ شخص ذمہ دار ہوگا, جو اس وقت یہ کہہ رہا ہے کہ ۔عمران خان کو شفاء ہسپتال شفٹ نہیں کیا جائیگا ۔ صرف یہ ایک سوال کریں ۔ حکومت کے پرخچے اڑ جائینگے ۔ یہ اپنے پاؤں چھوڑ کر بھاگ جائینگے ۔ انکا لیڈر جتنا دلیر ہے, جتنے خود یہ دلیر ہیں ۔ پی ٹی آئی صرف سپریم کورٹ میں حکومت سے یہ حلف نامہ لے لے کہ آپ اپنی کسٹڈی میں عمران خان کا کرالیں علاج ۔ لیکن حلف نامہ دیں کہ اگر طبیعت تھوڑی سی بھی خراب ہوگئی, تو شہباز شریف ذمہ دار ہوگا۔ اسٹیبلشمنٹ ذمہ دار ہوگی ۔ یہ تمام لوگ ذمہ دار ہونگے ۔ ہمیں لکھ کر دیں کہ اگر خان کی طبیعت کو ہلکا سا بھی کچھ ہوا تو, ۔ ہم ذمہ دار ہیں ۔ ہمیں 302 پر چڑھا دیں پھر آپ ۔!!!🔥🔥🔥🚨🚨

Anisha KHAN

136,433 просмотров • 1 месяц назад