Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

لائن آف کنٹرول کی صورتحال

632,542 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Haider Ali
Haider Alivor 1 Jahr

عمران کو رہا کرو پھر قوم متحد ایسے ہو گی آپ لوگوں کی سوچ ہے۔ ہمارے لیڈر کو فُل سیکیورٹی کے ساتھ رہا کیا جائے۔ بہت ضروری ہے اب قومی لیڈر کو رہا کرنا۔ #PakistanZindabad #FreeKhanRightNow

Profilbild von ZEShan ⚫
ZEShan ⚫vor 1 Jahr

بھائی صابر بھائی کی ویڈیؤ پوسٹ کرنے سے کنفرم کیا کریں۔۔۔۔۔۔ یہ وڈیو گیم کی کلپ ہے 🙆‍♂️

Profilbild von MIRZA Ali
MIRZA Alivor 1 Jahr

Free Imran khan 🇵🇰

Profilbild von AzadPashtun
AzadPashtunvor 1 Jahr

ویڈیو کی صداقت: ویڈیو کے بارے میں کئی صارفین نے اسے جعلی یا پرانا قرار دیا ہے۔ محمد زبیر نے ثابت کیا کہ یہ کم از کم 27 اپریل 2025 سے پہلے کی ہے، اور ممکنہ طور پر اس کا تعلق کسی ویڈیو گیم یا جنگی مشقوں سے ہو سکتا ہے۔ اس لیے یہ ویڈیو حالیہ LOC تنازع کی نہیں ہے۔

Profilbild von Raja Saqib
Raja Saqibvor 1 Jahr

پاکستانی قوم کا وکیل عمران خان #FreeKhanRightNow مینڈیٹ چور شریف خاندان کا پورا ٹبر بھارت کا نام تک نہیں لکھ سکا — مقابلہ خاک کریں گے! لعنت ہو ایسے بزدل مفاد پرستوں پر! یہ شریف خاندان مودی کے یار ہیں! ان کے بزنس بھارت میں ہیں، دل بھارت کے ساتھ دھڑکتے ہیں یہ اس قوم کے سکے نہیں، یہ پاکستان کے دشمن ہیں! جبکہ عمران خان واحد لیڈر ہے جو دشمن کو للکارتا ہے، جو جیل میں بھی پاکستان کا مقدمہ لڑ رہا ہے!

Profilbild von #StatePersecutesAliWazir
#StatePersecutesAliWazirvor 1 Jahr

یہ پورانی ویڈیو ہیں خدا کا خوف کرو

Profilbild von Scorpionarius
Scorpionariusvor 1 Jahr

Can our own people stop posting fake videos. This isnt even from the current events. @ImranRiazKhan all east make sure to verify before posting old stuff🤦‍♂️

Profilbild von NABEEL 🇵🇰
NABEEL 🇵🇰vor 1 Jahr

A crashed loitering munition/drone. #FreeKhanRightNow

Profilbild von Maddy
Maddyvor 1 Jahr

یہ پرانی وڈیو ہے

Profilbild von Ayesha Khan
Ayesha Khanvor 1 Jahr

عمران بھائی ہوش کے ناخن لیں۔ 😬😬😬 @ARYSabirShakir اپنے ساتھ ساتھ آپ کی کریڈیبلیٹی بھی ویڈیو گیم کی کلپس کے نام کر رہے ہیں۔ خدا کا خوف کریں آپ دونوں! بہت دیر ہو چکی ہے - جا کر سو جائیں۔ کل جب اٹھیں تو یہ ویڈیوز دوبارہ دیکھیں- آپ کو خود اندازہ ہو جائے گا کہ نیند میں آپ اصلی ویڈیو کی جگہ ویڈیو گیمز کے کلپس پوسٹ کر رہے ہیں۔

Ähnliche Videos