Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

لائنوں والا پیس ہے ۔۔ پینٹ میں بھی پراپر الاسٹک ہے ۔ یہ ائن لائن کپڑے فروخت کیے جارہے ہیں ۔۔ یہ پڑا ہے ہمارا اسلامی جمہوریہ پاکستان جب ریاست کو عوام سے مطلب نہ ہو تو پھر ایسا ہی ہو گا جو اجکل ہو رہا ہے شاید ابھی...

218,945 görüntüleme • 18 gün önce •via X (Twitter)

76 Yorum

s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی) profil fotoğrafı
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)18 gün önce

سوشل میڈیا نے ان عورتوں کو پاگل کر دیا ہے ان کا بس نہیں چل رہا کپڑے اتار کر دکھا دیں

Saleem Speaks profil fotoğrafı
Saleem Speaks18 gün önce

بات یہ ہے کہ حکمران کیا رہے ہیں ؟

s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی) profil fotoğrafı
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)18 gün önce

وہ تو خود ان کے سہولت کار ہے مسلط کیے ہوئے حکمران کچھ نہیں کرتے

Mujahid profil fotoğrafı
Mujahid18 gün önce

یہ انڈین ہے لیکن ماشاءاللہ سے کام آپ کا بھی چل رہا ہے اس کو پروموٹ کر کے اپ کو بھی ویوز مل رہے ہیں

Saleem Speaks profil fotoğrafı
Saleem Speaks18 gün önce

صدقے جاوں جسکی ویڈیو ہر لاکھوں ویوز اتے ہیں اسے میرے دس ہزار ویوز سے پرموشن مل جاے گی بھای یہ پاکستانی ہے انڈین دوسری لڑکی ہے وہ بھی اس طرح کی حرکت نہی کرتی ۔۔ اس کا واٹس ایپ پاکستانی لگا ہوا ہے یہ نیچے تصویر والی انڈین ہے ۔۔۔ اور ایکس پر کسی کے پاس فالتو ٹائم نہی ہے اس گند کو دیکھنے کیلے یہاں پوسٹ کرنے کا مقصد یہاں اک میچور کلاس ہے ہر کوی ایکٹوسٹ ہے حکومت وزرا یہاں ہیں شاید کسی کو اس ملک پر رحم ا جاے ۔۔

-- profil fotoğrafı
--18 gün önce

او چاچا، او جھوٹ بولنے والے چاچا، یہ پاکستانی نہیں انڈین ہے، سکھنی ہے اسکا نام جسلین کور ہے۔ انڈیا میں کپڑے بیچتی ہے۔ سو بیوٹیفل، سو ایلیگینٹ والی اسکی ریل ماضی میں بہت مشہور بھی ہوئی ہے

Saleem Speaks profil fotoğrafı
Saleem Speaks18 gün önce

بھتیجے دوبارہ تسلی کریں اس کا لہجہ پنجابی ہے کہیں سے دوسرا اس کا واٹس نمبر پاکستانی لگا ہوا ہے اکاونٹ پر سارے نیچے کمنٹس پاکستانیوں ٹھرکولوں کے ہیں ۔ بھتیجے اپ صاف صاف بول دیا کریں اس کا اکاونٹ منیشن کریں یہ بات گھومنا لازمی نہی ہے نہی یہ تو فلاں ہے یہ والی نہی ہے ۔ کلثوم کولیکشن کے نام سے اکاونٹ ہے تسلی کر لجیے گا جسلین کور کی 😜

-- profil fotoğrafı
--18 gün önce

یہ اسکے انسٹاگرام کا لنک

Nukta e Nazar - نقطہ نظر profil fotoğrafı
Nukta e Nazar - نقطہ نظر18 gün önce

استغفرُللہ ۔ کیا یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے ۔

Saleem Speaks profil fotoğrafı
Saleem Speaks18 gün önce

جی بلکل یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے اس پر لکھیں سوشل میڈیا پر سخت قانون بنائیں ورنہ ہمارے بچے تباہ ہو نگے ہم سوچ رہے ہیں اج ہمارے بچے دور ہیں مگر کب تک جس تیزی سے یہ پھیل رہا ہے کوی گھر نہی بچے گا

Masud profil fotoğrafı
Masud18 gün önce

معاشرے کی اقدار اور عوامی مسائل پر سنجیدگی سے توجہ دینا ضروری ہے۔ اختلافِ رائے ہو تو بھی گفتگو مہذب اور باوقار رہنی چاہیے۔ ریاست اور عوام کے درمیان جواب دہی اور ذمہ داری کا رشتہ مضبوط ہونا چاہیے۔ آواز ضرور اٹھائیں، مگر پُرامن اور مثبت انداز میں۔

Saleem Speaks profil fotoğrafı
Saleem Speaks18 gün önce

جی بھای مثبت انداز میں اواز اٹھا رہے ہیں

Sonia Talha Siddiqui profil fotoğrafı
Sonia Talha Siddiqui18 gün önce

بے حیائی تیزی سے پھیل رہی ہے

Saleem Speaks profil fotoğrafı
Saleem Speaks18 gün önce

بے حیای کی وجہ سے نتیجہ یہ ا رہا ہے صرف دوشسال میں چودہ ہزار کیسز زیادتی کے ا چکے ہیں ۔۔ کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو اسکو یہ کہ کر ڈیفنڈ کرتے ہیں اپ انکھیں بند کرلو ہماری روزی تو نہ بند کرو ۔۔

Roshnii profil fotoğrafı
Roshnii17 gün önce

یہ اسلامی جمہوریہ اسلامی جمہوریہ کہنے کے آپ اسرائیل سے پیسے لیتے ہو یا راء سے ؟ یا پھر آپکو بھی اسلام سے مسئلہ ہے ؟ طنز دین پر کر رہے ہو آپ ؟

Saleem Speaks profil fotoğrafı
Saleem Speaks17 gün önce

بھای میرے اسلامی جمہوریہ لکھنے پر اعتراض ہے ؟ اپ کہتے ہو میں دین اسلام پر طنز کر رہا ہوں یا تو اپکی ہوش میں نہی یا ہم مدہوش ہیں ۔ بھای اسلامی جموریہ پاکستان میں غیر اسلامی کام ہو رہے ہیں تو ان کو کس نے روکنا ہے ۔ اک طرف لمبے لمبے لیکچر دیے جاتے ہیں اسلام کے نام پر بنا ہے ملک ہم کافروں کے خاتمہ کیلے بنے ہیں تو اس سب کو کس نے ختم کربا ہے جو غیر اسلامی ہو رہا ہے

Roshnii profil fotoğrafı
Roshnii17 gün önce

صحیح کہا آپ نے آپ مد ہوش ہیں اور ساتھ میں انپڑھ بھی جسے بغیر تحقیق کہ کچھ بھی بول دینے کی عادت ہے۔اسلام۔کے نام پر تحریک چلی تھی مگر کبھی اسلام نافذ نہیں ہوااور ویسے بھی آپ ریاست کو نہیں اسلام کو دھو رہے ہوتےجو پتہ نہیں کونسے ذاتی بغض کی بنا پر ہے۔یقینا آپ کو پیسے ملتے ہیں اسکے

Syed Speaks! profil fotoğrafı
Syed Speaks!18 gün önce

سوشل میڈیا پر تو اس چیز کو جان بوجھ کر پرموٹ کیا جاتے ہے تاکہ کچھ قوتیں پاکستانی جوانوں کو خراب کرنا چاہتی ہیں جو دین اسلام کے عین منافی ہے

Saleem Speaks profil fotoğrafı
Saleem Speaks18 gün önce

بات تو یہی ہے ورنہ جس ملک میں نیوز اینکر کو دوپٹہ پہن کر خبریں پڑھنے کی اجات تھی جس ملک میں ڈرامے میں سگریٹ پیتے ہوے سگریٹ کو بلر دیکھایا جاتا تھا صرف دو سال میں دوپٹہ ہٹا اب تو شراب کے لبیل دیکھاے جاتے ہیں یہ سب اچانک سے ہو گیا ہے کیا

JAVED profil fotoğrafı
JAVED18 gün önce

When everyday essentials lose quality, it’s a sign of deeper neglect—raising voices is the only way accountability ever comes.

Saleem Speaks profil fotoğrafı
Saleem Speaks18 gün önce

جی بلکل کم سے کم کوی قانون ہونا چاہیے سوشل میڈیا پر ایسے Content پر بین ہونا چاہیے

ammara bilal profil fotoğrafı
ammara bilal18 gün önce

Ye indian aurat hai.

Saleem Speaks profil fotoğrafı
Saleem Speaks18 gün önce

بہن پاکستانی ہے نمبر بھی پاکستانی لگا ہوا ہے نیچے گالیاں دینے والے بھی سارے پاکستانی خواتین ہیں ۔۔ بہت مشہور ہے اکثر خواتین جانتی ہیں انسٹا فیس بک ٹک ٹاک ہر جگہ موجود ہے

Asma Sultanaz profil fotoğrafı
Asma Sultanaz18 gün önce

Kuch bhi 🤐

Saleem Speaks profil fotoğrafı
Saleem Speaks18 gün önce

بس اب تو یہی کہ سکتے ہیں کچھ بھی

𝑲𝒂𝒔𝒉𝒊𝒇 𝒎𝒂𝒉𝒎𝒐𝒐𝒅 profil fotoğrafı
𝑲𝒂𝒔𝒉𝒊𝒇 𝒎𝒂𝒉𝒎𝒐𝒐𝒅18 gün önce

بے حیائی عام ہوتی جا رہی ہے۔۔قرب قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے

Saleem Speaks profil fotoğrafı
Saleem Speaks18 gün önce

بس قیامت ا چکی ہے یقین مانیے ساتویں اٹھویں کلاس میں ہوتے اسلامیات میں پڑھتے تھے قرب قیامت سے پہلے عورتیں اتنے باریک لباس پہنیں گے جسم نظر اے گا یقین نہی اتا اج کل تو کہڑے پہننے کا رواج ہی ختم ہوتا جارہا ہے

𝑲𝒂𝒔𝒉𝒊𝒇 𝒎𝒂𝒉𝒎𝒐𝒐𝒅 profil fotoğrafı
𝑲𝒂𝒔𝒉𝒊𝒇 𝒎𝒂𝒉𝒎𝒐𝒐𝒅18 gün önce

جی بلکل

huraira profil fotoğrafı
huraira18 gün önce

In jese logo ke mentality ko salam he ke ye sirf kuch pesee keleyee ye sab kuch kartee he . Iss ke result bohot kharab hongee jo ye log kar rahee he . Aur Govt in jese logo ko kuch be nhi kehti

Saleem Speaks profil fotoğrafı
Saleem Speaks18 gün önce

سب سے بڑا ایشو تو یہی ہے حکومت کیوں نہی روک رہی ہے ایسا کیا ہے دو سال میں ہم کہاں سے کہاں پہنچ گئے یہ جدت پسندی لبرل ازم نہی ہے ۔۔ لبرل بیچارے تو ان حرکات کی وجہ خود پریشان ہیں کیونکہ عوام انکو بھی اس کیٹگری میں لیتی ہے

ItsCandid profil fotoğrafı
ItsCandid18 gün önce

بس اج کل جو چیز بھی غلط ہے اس کو زیادہ یوز اور لائکس مل جاتے ہیں اسی کے پیچھے سب بھاگ رہی ہیں

Saleem Speaks profil fotoğrafı
Saleem Speaks18 gün önce

ایسے لوگوں سدیوں سے معاشرے کے ساتھ رہ رہے ہیں مگر معاشرہ انکا بائیکاٹ کرتا ہے حکمران انکا راستہ روکتے ہیں مگر یہاں تو ٹرینڈ بن رہے ہیں

ItsCandid profil fotoğrafı
ItsCandid18 gün önce

سوشل میڈیا کا بھی عجیب کرشمہ ہے؛ جب شہرت اور مقبولیت آسانی سے ملنے لگے تو لوگ یہ سوچے بغیر کہ کیا صحیح ہے اور کیا غلط، بس اسی دوڑ کا حصہ بن جاتے ہیں۔

دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions profil fotoğrafı
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions18 gün önce

کپڑے بیچنے کا یہ طریقہ بھی نایاب ہے

Saleem Speaks profil fotoğrafı
Saleem Speaks18 gün önce

بس یہی نایاب طریقے والے دو چار اور ا گئے تو دوکاندار بیچارے رل جائیں گے

SajidR Hayat profil fotoğrafı
SajidR Hayat18 gün önce

پاکستان میں تو اب بے حیائی کی دوڑ لگی ہوئی ہے

Saleem Speaks profil fotoğrafı
Saleem Speaks18 gün önce

مقابلہ سخت چل رہا ہے کون کتنا بے حیای پھیلتا ہے

Fahad profil fotoğrafı
Fahad18 gün önce

اسکی ایک ویڈہو ایسے وائرل ہوئی تو ہر ویڈہو ایسے بنانے لگ گئی ہے

Saleem Speaks profil fotoğrafı
Saleem Speaks18 gün önce

جی بلکل اصل میں اس نے انڈین جیلسین کور کو کاپی کیا ہے مگراس نے کبھی پیٹ سے کپڑا اٹھا کر بلوز دیکھا کر شلوار کا الاسٹک دیکھا کر ایسی حرکت نہی کی ۔ مگر یہ مسلمان ہو کر یہ سب کر رہی ہے

Tariq Zaman Malik profil fotoğrafı
Tariq Zaman Malik18 gün önce

انتہائی افسوسناک ہے یہ سب کچھ

Saleem Speaks profil fotoğrafı
Saleem Speaks17 gün önce

بس جب تک حکومت ایکشن نہی لیتی یہ سب اور بڑھے گا ۔۔

Love _Birds👩‍❤️‍👨🕊️ profil fotoğrafı
Love _Birds👩‍❤️‍👨🕊️18 gün önce

وااااہ کیا کہنا چاہا رہی ہے

Saleem Speaks profil fotoğrafı
Saleem Speaks18 gün önce

بس کہنا تو بہت کچھ چاہ رہی ہے ۔۔

Love _Birds👩‍❤️‍👨🕊️ profil fotoğrafı
Love _Birds👩‍❤️‍👨🕊️18 gün önce

😂😂

راجہ نواز profil fotoğrafı
راجہ نواز18 gün önce

🙀😜

Faadi_79 profil fotoğrafı
Faadi_7917 gün önce

بھائ جان یہ کیا یے

Saleem Speaks profil fotoğrafı
Saleem Speaks17 gün önce

اسان الفاظ میں نرم الفاظ میں اسے بے غیرتی بیشرمی کہ سکتے ہیں سخت الفاظ میں کہنا نہی چاہتا

Rana profil fotoğrafı
Rana16 gün önce

Bhai ya Indian hy i think

Saleem Speaks profil fotoğrafı
Saleem Speaks16 gün önce

وہ دوسری ہے جیسلین کور وہ بھی ایسی حرکات نہی کرتی وہ صرف کپڑے بیجتی ہے اس کا مشہور ڈائیلاگ ہے just like a wow ..

Rana profil fotoğrafı
Rana16 gün önce

Wo b bhtt cheap hy or ya mujy uski bhn lgti hy voice wgira sb same hy

Eshaal_Ch137 profil fotoğrafı
Eshaal_Ch13718 gün önce

Acha kapra hai buy kr le 😄 🤣

Saleem Speaks profil fotoğrafı
Saleem Speaks17 gün önce

جس رح کا ا تہار چلا رکھا ہے اس سے کہیں نہی لگتا یہ موصوفہ کہڑا فروخت کر رہی ہے

Eshaal_Ch137 profil fotoğrafı
Eshaal_Ch13717 gün önce

🤣🤣

Masud profil fotoğrafı
Masud18 gün önce

معاشرے کی اقدار اور عوامی مسائل پر سنجیدگی سے توجہ ضروری ہے۔ آواز ضرور اٹھائیں، مگر مہذب اور پُرامن انداز میں۔ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ عوام کی بات سنے اور مسائل حل کرے۔

Saleem Speaks profil fotoğrafı
Saleem Speaks18 gün önce

یہ مسئلہ سنجیدہ نہی ہے بے غ رتی اور بیشرمی سے تعلق رکھتا ہے جس پر ریاست بری الذمہ ہے اسے صرف سیاسی تنقید سے مسئلہ باقی سب اذاد ہیں

Masud profil fotoğrafı
Masud18 gün önce

اصل مسئلہ صرف سیاسی نہیں، معاشرتی ذمہ داری کا بھی ہے۔ ریاست اور عوام دونوں کو اپنے کردار پر غور کرنا چاہیے۔

Nabila Khan profil fotoğrafı
Nabila Khan18 gün önce

انڈین ھے

Saleem Speaks profil fotoğrafı
Saleem Speaks18 gün önce

انڈین لڑکی یہ ہےطجسیلین کور اس نے اس کے بولنے کے انداز کو کاپی کیا ہے کسی انڈین نے بھی یہ حرکت کر کے ڈریس نہی بیچے جو یہ کر رہی ہے ۔ اس کا تو نمبر ہی پاکستانی لگا ہوا جہاں اڈر دیتے ہیں ۔۔

Nabila Khan profil fotoğrafı
Nabila Khan17 gün önce

لنک؟

Ahmer Shah Zad(Haider) profil fotoğrafı
Ahmer Shah Zad(Haider)17 gün önce

تھوڑے عرصے میں تمام انڈر گارمنٹس کے بارے میں بھی بتایا جارہا ہوگا۔ لگتا تو یہی ہے

Saleem Speaks profil fotoğrafı
Saleem Speaks17 gün önce

پیٹرن تو یہی لگتا ہے اگر اسے نہ روکا گیا نیچے سارے ٹھرکولے یہی لکھ رہے تھے ہمیں ابڈگارمنٹس لینے ہیں وہ اپ کب لا رہی ہیں

Ahmer Shah Zad(Haider) profil fotoğrafı
Ahmer Shah Zad(Haider)17 gün önce

😁

Sana profil fotoğrafı
Sana18 gün önce

سب کچھ ہی ہو رہا ھے یہاں 😂

Saleem Speaks profil fotoğrafı
Saleem Speaks18 gün önce

بس کیا کہ سکتے صرف ریاست ہی روک سکتی ہے اس کے پاس اختیار ہے ہم تو صرف چیخ و پکار ہی کر سکتے ہیں

Pure Insafian🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🇮🇷🇵🇸 profil fotoğrafı
Pure Insafian🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🇮🇷🇵🇸17 gün önce

Mouse colour 😂😂😂😜

Saleem Speaks profil fotoğrafı
Saleem Speaks17 gün önce

مجھے نہی لگتا اسے کلرنگ یا ڈریسنگ کا پتہ ہے یہ تو اپنی مارکیٹنگ کر رہی ہے

🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ profil fotoğrafı
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️18 gün önce

اوو بھائی ریاست کو کیا لگے ان غلاموں سے؟؟؟؟

Saleem Speaks profil fotoğrafı
Saleem Speaks17 gün önce

دنیا بھر کے ممالک میں جہاں یہ سب کرنے کی اجازت بھی ہے وہ لوگ بھی اس طرح کی حرکتیں نہی کرتے ۔ انڈین کو دیکھ لیں یورپ امریکہ کو دیکھ لیں چائنہ جس سب سے زیادہ ائن لائن تشہیر کرتا ہے کبھی ان کی تو ایسی ویڈیوز نہی اتی ۔۔ بس سارے چمونے ہمارے ہاں ہی پاۓ جاتے ہیں

✍️بلڈی سویلین profil fotoğrafı
✍️بلڈی سویلین17 gün önce

اچھائ کا تو انت ھوتا ھے لیکن برائ اور پستیوں میں گرنے کا نہی!

Saleem Speaks profil fotoğrafı
Saleem Speaks17 gün önce

اس کا تو نتیجہ معاشرہ بھگت رہا ہے

Umm e Rohaan profil fotoğrafı
Umm e Rohaan17 gün önce

کس قدر گھٹیا طریقہ اپنایا ہے ۔ یہ الاسٹک وغیرہ آپ ایسے ایکشن لیے بغیر بھی بتا سکتی تھیں۔

Saleem Speaks profil fotoğrafı
Saleem Speaks17 gün önce

بس اس نے کہڑے تھوڑی بیچنے ہیں ۔۔

Asif Ali Abbasi profil fotoğrafı
Asif Ali Abbasi14 gün önce

بھائی صاحب! اس سب کی شروعات ہوئی بارہ اکتوبر انیس سو ننانوے کو جب نواز شریف کی حکومت کا تختہ مشرف نے الٹا ہم پی ٹی وی دیکھ رہے تھے اس وقت پی ٹی وی پر عورت کا مرد کا ہاتھ پکڑنا تک نہیں دکھایا جاتا تھا چاہے ماں اور بیٹا ہی کیوں نا ہو لیکن اس روز لالی ووڈ کے گانے بنا سنسر چلے ۔ ۔۔

Saleem Speaks profil fotoğrafı
Saleem Speaks14 gün önce

بس اب تو کام ڈبل سے ٹرپل ایکس پر شفٹ ہو چکا ہے

𝕄𝕖𝕞𝕠𝕟𝕒𝕙 𝕎𝕒𝕣𝕒𝕚𝕔𝕙👒 profil fotoğrafı
𝕄𝕖𝕞𝕠𝕟𝕒𝕙 𝕎𝕒𝕣𝕒𝕚𝕔𝕙👒17 gün önce

Jahalat musaallat hey

Saleem Speaks profil fotoğrafı
Saleem Speaks17 gün önce

جاہلت بیشرمی ڈھٹای بے غ رتی ہی کہ سکتے ہیں

Benzer Videolar

خاندانی امیر لوگ دیکھنا چاہتے ہو تو اس نوجوان کو دیکھ لیں ۔۔ یہ حسیب نیازی ہے ایچ این فوڈ ریستورنٹ کا مالک ہے شاید ہی کوی پاکستان میں ایسا شخص ہو گا جو اس جانتا ہو اس کا فین نہ ہو اور میں خود بھی اس کی ویڈیو سکرین پر اجاے تو میں لازمی دیکھتا ہوں ۔ خاندانی امیرکبھی شو اف نہی کیا ملنگ سادہ طبعیت نوکروں کے ساتھ اک پلیٹ میں کھانے کھارہا ہے سفر کررہا ہے نہ مہنگا لباس کسی سے کوی لڑای جھگڑا نہی ہے ۔۔ ویوز والا چکر ہی نہی ہے بس چھوٹی چھوٹی ویڈیو بناے گا اور معصوم اور سچای کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ اگر اک ڈھابے ریڑھی والے کی کوی ڈش پسند ا گی تو کہ دے گا یہ ہمارے ہوٹل سے بھی بہترین زائقہ ہے ۔۔ اگر کسی ہوٹل ریڑھی والے کی فوڈ پسند نہی اے گی تو یہ نہی کہے گا یہ خراب بنای ہے کہے گا اچھی ہے اس میں اگر یہ ایڈ کر دیا جاے تو لاجواب بن جاے گی ۔ اب اس کے ہوٹل پر پنجاب فوڈ اٹھارٹی والی میڈیم سلمی بٹ نے چھاپہ مارا ہے ۔۔ اور چاہیے تو یہ تھا باقی ہوٹلوں والوں کی طرح جرمانے کے بعد قصور وار پنجاب حکومت کو ٹھہراتا ۔۔ مگر اس ملنگ نے ایسا کچھ نہی کیا ۔ اس کو سن کر اپ لوگ اپنی راۓ لازمی دیجے گا ۔ اور جو لوگ نہی جانتے وہ اس کلپ سے جان جائیں گے ۔

Saleem Speaks

157,202 görüntüleme • 6 gün önce

یہ پٹھان لڑکی پاگل نہی ہے جو دولیٹر ائل کی بوتل پی گی اس کی کیا حالت ہوی ہو گی یہ اپ بہتر سمجھ سکتے ہیں اس کی حالت دیکھ کر ۔ یہ خوشی سے نہی کر رہی بلکہ یہ اس کی سزا ہے ٹک ٹاک لائیو میچ ہارنے کی ۔۔ ٹک ٹاک لائیو جس لیول پر جا رہا ہے مجھے ڈر ہے جو کچھ ڈارک ویب پر لائیو ہوتا ہے وہی سب کچ نہ شروع ہو جاے ۔۔ ٹک ٹاک لائیو میں گیم لگتی ہے جسکو زیادہ گفٹ ملتے ہیں وہی جیت جاتا ہے ہارنے والے کے دو اپشن ہوتے ہیں یا تو وہ جیتنے والی کو گفٹ بھیجے ۔۔ جو گیم سے پہلے طے ہوے تھے یا پھر جیتنے والی کی مرضی پر جو سزا وہ کہے گا وہ پوری کرنی پڑے گی ۔ کچھ لوگ بلائنڈ کھیلتے ہیں مطلب جو شرط ہو گی وہ پوری کرنی پڑے گی اس میں گفٹنگ زیادہ اتی ہے عوام زیادہ اکٹھی ہوتی ہے ۔ میچ کو دلچسب بنانے کیلے فحش گفتگو فحش ڈانس ہوتا ہے جو جیت دیتا ہے وہ پھر ایسی شرطیں رکھتا ہے جو فحاشی سے بھی اگے کا منظر ہوتا ہے ۔ یہ لڑکا ڈاکٹر ایمان ہے جیسے پاکستانی جانی سنز بولتے ہیں میں بار بار ہاتھ باندھ کر اداروں سے اپیل کر رہا ہوں اس شخص کو پکڑیں ۔ اس کے ٹک ٹاک کا اکاونٹ دیکھ لیں ۔ دبئی میں بیٹھ کر پاکستان کو بدنام کر رہا ہے ۔ کم عمری کی وجہ سے کم عمر کڑکیاں اس کے ٹریپ میں اجاتی ہیں ۔۔
2:46

Sensitive content

یہ پٹھان لڑکی پاگل نہی ہے جو دولیٹر ائل کی بوتل پی گی اس کی کیا حالت ہوی ہو گی یہ اپ بہتر سمجھ سکتے ہیں اس کی حالت دیکھ کر ۔ یہ خوشی سے نہی کر رہی بلکہ یہ اس کی سزا ہے ٹک ٹاک لائیو میچ ہارنے کی ۔۔ ٹک ٹاک لائیو جس لیول پر جا رہا ہے مجھے ڈر ہے جو کچھ ڈارک ویب پر لائیو ہوتا ہے وہی سب کچ نہ شروع ہو جاے ۔۔ ٹک ٹاک لائیو میں گیم لگتی ہے جسکو زیادہ گفٹ ملتے ہیں وہی جیت جاتا ہے ہارنے والے کے دو اپشن ہوتے ہیں یا تو وہ جیتنے والی کو گفٹ بھیجے ۔۔ جو گیم سے پہلے طے ہوے تھے یا پھر جیتنے والی کی مرضی پر جو سزا وہ کہے گا وہ پوری کرنی پڑے گی ۔ کچھ لوگ بلائنڈ کھیلتے ہیں مطلب جو شرط ہو گی وہ پوری کرنی پڑے گی اس میں گفٹنگ زیادہ اتی ہے عوام زیادہ اکٹھی ہوتی ہے ۔ میچ کو دلچسب بنانے کیلے فحش گفتگو فحش ڈانس ہوتا ہے جو جیت دیتا ہے وہ پھر ایسی شرطیں رکھتا ہے جو فحاشی سے بھی اگے کا منظر ہوتا ہے ۔ یہ لڑکا ڈاکٹر ایمان ہے جیسے پاکستانی جانی سنز بولتے ہیں میں بار بار ہاتھ باندھ کر اداروں سے اپیل کر رہا ہوں اس شخص کو پکڑیں ۔ اس کے ٹک ٹاک کا اکاونٹ دیکھ لیں ۔ دبئی میں بیٹھ کر پاکستان کو بدنام کر رہا ہے ۔ کم عمری کی وجہ سے کم عمر کڑکیاں اس کے ٹریپ میں اجاتی ہیں ۔۔

Saleem Speaks

84,068 görüntüleme • 4 ay önce

"چھ علامتیں جب تک ظاہر نہیں ہو چکیں گی قیامت نہیں آئے گی،اس میں سے تین علامتیں تو وہ تھیں کہ جو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے انتقال کے بعد فوراً ظاہر ہو گئیں اور تین ہیں یہ پہلی علامت: کثرتِ مال اتنا مال ہو جائے گا عرب میں، اتنا مال..یہ سارا مال اور دولت کی جس طریقے سے وہاں پر پانی کی طرح ریل پیل ہو رہی ہے۔ مال اتنا عام ہوجائے گا کہ یہ حالت ہو جائے گی کہ ایک شخص کو سو دینار بھی دیے جائیں گے تب بھی وہ ناراض ہو گا کہ کیا دیا مجھے کچھ بھی نہیں دیا دوسری علامت: عالمگیر فتنہ پھر ایک ایسا فتنہ آئے گا کہ عرب کا کوئی گھر نہیں بچے گا جس میں وہ فتنہ داخل نہ ہو جائے۔ عریانی کا فتنہ، بے حیائی کا فتنہ، شراب نوشی کا فتنہ، زنا کاری کا فتنہ... کوئی گھر نہیں بچ رہا ہو گا۔ گھر گھر میں جو ہے... میں نے تو خود دیکھی ہیں جا کر، گھر گھر میں وہاں پر جو ہے وہ شراب خانے موجود ہیں، گھر گھر کے اندر بار ہے اپنی جگہ پر۔ ہے چھپا ہوا، لیکن یہ کہ سارا معاملہ،جس طرح وہاں پہ فحاشی اور عیاشی جو پھیل گئی ہے اور ان عرب امارات کے اندر جو کچھ ہورہا ہے کہ کوئی گھر نہیں رہے گاجس میں وہ فتنہ داخل نہ ہوجائء تیسری علامت: مسلمانوں اور اہل مغرب کی جنگ اس کے بعد ایک صلح ہو گی تمہاری جو تمہارے اور یہ زرد رو لوگ جو ہیں، وائٹ پیپل ،ان کے درمیان ہو گی،لیکن ایک موقع پر آ کر وہ صلح توڑ دیں گے، بغاوت کریں گے، بے وفائی کریں گےکہ پھر وہ تم پر حملہ آور ہوں گے 80 جھنڈوں کے ساتھ لے کر اور ہر جھنڈے کے نیچے بارہ ہزار کی نفری ہو گی، بارہ اٹھے چھیانوے (96)، تقریباً دس لاکھ کی نفری کے ساتھ یہ حملہ ہو گا۔ یہ حملہ ہے جس کے لیے نیٹو تیار کیا جا رہا ہے،اس لیے کہ جب دوبارہ ری آرگنائزیشن ہوئی ہےنیٹو کی تو پوچھا گیا کہ یہ کس کے لئے تیاریاں ہو رہی ہیں؟ یو ایس ایس آر تو تحلیل ہو چکا، ختم ہو چکا، تمہارے قدموں میں گرا ہوا ہے، تمہارا دیا ہوا کھا رہا ہے۔ اب لہٰذا اس کے اندر تو کوئی جرات نہیں ہے کہ وہ تمہارے مقابلے میں کھڑا ہو۔ اب کس کے لیے ہے؟ انہوں نے صاف کہا کہ ہمیں مسلم فنڈامنٹلزم کا خطرہ ہے،کسی بھی وقت یہ جو بھی اس وقت ہو رہا ہے اسرائیل میں اور فلسطینیوں کے مابین، اگر یہ آگ بھڑک اٹھی، کبھی اگر قبۃ الصخرہ گرا دیا گیا، مسجدِ اقصیٰ گرا دی گئی، پھر جو ہو گا، طوفان آئے گا" ڈاکٹر اسرار احمد

شبانہ شوکت

19,795 görüntüleme • 6 ay önce