正在加载视频...
视频加载失败
لاھور - دھرمپورہ این اے 122 میں سیاسی کارکنوں سے خطاب : سیاسی درجۂِ حرارات نیچے لایا جاۓ ایک سازش کے تحت چاروں وفاقی اکائیوں کے بیچ اختلافات اور نفرت کے بیج بوۓ گئے ھیں نوجوانوں کو مس گائیڈ کیا گیاھے پنجاب کو اپنا موقف سامنے لانا ھو گا... show more
11 条评论

خواجہ صاحب پہلے نواز شریف کو اور شہباز شریف اور خواجہ آصف سے کہیں تھوری شرم کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہاری ہوئی سیٹیں چھوڑ دیں

Let all in creation call Yahweh the author of confusion before ALL DEATH n impediment IN ELISE OYINKROMEINEIFA'S tongue n mouth r NOT 100% OVERTURNED, DESTROYED n 100% OF YAHWEH'S ZOE LIFE INFUSED INTO THEM NOW PERMANENTLY in the name of Jesus Christ of Nazareth u900gtefsfbaiCnYH

موقف کیا یہاں بجلی کے نام پر فراڈ نہیں کیا یہاں کسان رل راہا ہے یہاں ڈاکٹر صاحباں کو بے عزت کیا جا راہا ہے یہاں ہیلتھ ورکر ذلیل ہو رہی ہیں یہاں غریب کی دوکایں گراہی جا رہی ہے صرف اپنا منہ لگانے کے لیے کوہی شرم ہوتی ہے کوہی حیا ہوتی ہے لیکن وہ اس پارٹی میں کہاں

جرنل ضیاء کا پتر اسکا وارث نواز اج بھی غاصب ہے ووٹ چار منی چور ہے اپ کی طرح الیکشن ہارا ہے ۔۔ پرانی کہانیاں ڈال کر نیو حقآئق سے گمراہی اپ ڈال رہے خاجاساب

@fawadchaudhry U and Ur party should be ashamed of what U have done to this country...U are past...

نوازشریف سے کہیں کہ وہ یہی بیان ضیا کے بارے دے اور اس کہیں کہ وہ فارم 47 پر بنی حکومت چھوڑ کر اصل نمائندوں کا مینڈیٹ واپس کر دیں اگر یہ نہیں کروا سکتے تو آپ اس ن لیگ سے الگ ہو جائیں ورنہ یہ بھاشن نہ دیں اس سے منافقت کی بو آتی ہے پنجاب میں قیادت کونسی ہے ؟ مریم ؟؟؟؟

اسلام علیکم خواجہ صاحب 20 منٹ ملاقات ہوسکتی بی بی مریم نواز سے پلیز پلیز

خواجہ صاحب اگر عوام کے بیچ میں لڑائی نہیں چاہتے تو یہ فوجیوں کو کیوں سندھ کے دریا دے رہے ہو پاکستان کو بنایا بھی سندھ نے ہے اسکی قیمت و اب تک چکا رہا ہے آپ لوگ بدمعاشی کرتے ہیں نا انصافی سندھ سے کر رہے ہیں ہم کبھی بھی یہی نہریں نہیں بننے دینگے

او جا پراں وڑ پلاسٹکی شیر تے حقیقی نمائندے آ گئے تسی

یار مینڈیٹ چوری کرنے والوں کی تصاویر پیچھے لگا کر آگے جمہوریت کا بھاشن اس کو بولتے ہیں جھک مارنا

خواجہ صاحب نوجوانوں کو مس گائیڈ نہیں کیا گیا ان کے ساتھ زیادتی کی گئی ہے ان کی رائے کو اقلیت میں بدل دیا گیا ہے
