Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
لاھور مزنگ میں وکلاء کا ٹریفک وارڈن کو سڑک پر لٹا کر تشدد
185,936 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

ان کھوتی کے بچے وکیلوں کی کتے والی چھترول ہونی چائیے۔ پاکستان میں ہر طبقہ صحافی سے لے کر افگانڈوز اورمولوی سے لے کر وکیل تک بدمعاش بنا ہوا ہے۔ عام آدمی انکے ہاتھوں محفوظ نہیں اور عام آدمی کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے۔

ٹریفک وارڈن ک ساتھ جن کا واہ پڑتا رہتا ہے وہ کبھی وکلا کی مذمت نہیں کرے گا ۔۔۔ وکلاء زندہ باد

کیانی کا بیڑا غرق ہو ایک گندی نسل تیار کی ہے جو اب عدالتوں میں بھی بیٹھے ہیں سیاست پہلے ہی جرنیلوں نے گندی کر دی کوئ شعبہ بچا نہیں جہاں تباہی نہ ہو اس ملک کیساتھ کیسی زیادتی کی ہے چند جرنیلوں نے اپنے پیٹ اور اقتدار کی خاطر

پاکستان میں قانون صرف غریب کے لئے ہے وکلاء ججز بیوروکریٹس سب قانون سے بالا ہیں یہ کمزور ریاست کی نشانی ہے

Ye wakeel hein e kisi gashti k bachy

معزرت مگر لاہور کے ٹریفک وارڈن ٹریفک کنٹرول کے نام پر بد نما داغ ہیں ان کا کام صرف چالان کرنا ہوتا ہے 🤷♂️

یہ صورتحال ہے اب بزدار پلس کے پنجاب یعنی لاہور کی بھی باقی عوام کے پنجاب کا تو اللہ ہی حافظ ہے نہ قانون نہ صحت نہ تعلیم @MaryamNSharif

یہ الگ سے مافیا بنے بیٹھے ہیں

@Mariam_pmln Ya wqeel ni dehshat gard hain inko hmaisha k lie jail ma dalna chahe

میاں داؤد ایڈوکیٹ المعوف بُغض مریم نواز کو tag کریں تاکہ انکی بند آنکھیں کُھل سکیں

