正在加载视频...
视频加载失败
لاھور کی سڑکیں موسلادھار بارش کے بعد !
31 条评论

اللہ رب العزت تمہیں ہدایت دے اور جھوٹ بولنے چھوڑو ۔ بدبخت عورت ۔

TikTok se nikal kar ground pe bi nazar maar lein , councillor ko utha kar CM bana deya hai

جنرل اور اس کی رانی کا جہاز طوفانی بارش کے بعد جنگل میں منگل کرتے ہوئے😂

واسا والے کرپشن کرنے میں مصروف

یہ کیا ہے گیراجن

اداکارہ کی وژن کے مطابق لاہور کی اندرون گلیاں ۔

میڈم مہربانی کر کے یہ ویڈیو بھی دیکھیں آپ کے چمچے سب اچھا کی ہی رپورٹ کریں گے۔

کاہنہ نو کی صورتحال، میڈم یہ وہی جگہ ہے جہاں پر چند دن پہلے 14 بچوں کی اموات ہو چکی ہیں، برائے مہربانی اس طرف متوجہ ہوں شکریہ

No comments

Lahore: Motorcyclist citizen dies after being electrocuted میڈم یہ والا علاقہ بھی دکھائیں جہاں آپکی غفلت کی وجہ سے لوگ مررہے ہیں

@hinaparvezbutt اچھرہ بھی لاہور میں آتا ہے ، موسلادھار بارش کے بعد کے مناظر ۔۔

یہ ہے پشاور جہاں 15 سال سے تبدیلی مسلط ہے

میڈم یہ بھی آپکی نگری ھے ،پیرس سے صرف 37 کلومیٹر دور۔ یہاں کی وزیراعلٰی بھی آپ ھیں

یہ لاہور مناواں ہے میڈم،دو سڑکوں کی صفائی کی تصاویر دکھا کر اصل صورتحال کو چھپایا تو نہیں جاسکتا جیسے مناواں میں سیاسی اثر رسوخ اور عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کےلئے 4 گلیاں بنا دی گئیں، باقی گلیوں کہ حالات یہ ہیں کہ لوگ گر کر زخمی ہورہے ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں

@AzmaBokhariPMLN یہ جو کُتی عوام کے پیسے سے لگثری طیارہ لیکر بیٹھ گئی ہے اسکو جی ٹی روڈ دکھاؤ جسمیں اب اسکی بغیر میک اپ کے کوجی بوتھی سے بھی زیادہ کھڈے بن چُکے ہیں۔ آئے روز ایکسڈنٹ ایک معمول ہے لیکن ان کنجروں کی ترجیحات انکی اپنی عیاشیاں ہیں عوام جائے بھاڑ میں۔

Yeh B Lahore hay Aunty Jee 😛 Abhi #Gujrawala wali side koi dikha nahi raha warna wahan tabahi ziada hay

شعیب زیادہ پانی کہا کھڑا ہے !!!!🧐🤣 جادا روڈ شاہدرہ !! @MaryamNSharif

روڈ نہیں، محترمہ! ذرا لاہور کی گلیاں بھی دکھا دیجیے، جہاں بارش کے بعد شہری پانی میں گھرے ہوئے ہیں۔

اگر کسی کو گوورننس کا فرق نظر نہیں آتا تو اس کا ٹھکانہ شفا خانہ امراض دماغی ہے۔

واہ کیا کمال نظارہ ہے جو سڑکیں بارش کے بعد ایک ہفتے تک تالاب کا سماں پیش کرتی تھیں آج بارش کے بعد صاف ستھری اور کشادہ نظر آ رہی ہیں۔۔۔۔۔

لاہور ڈیفنس انڈر پاس

الحمدللہ ہماری سوپر سی ایم کام کر دکھائے ہیں ۔

میڈم آپ کو وہ بابا یاد ھے؟؟ جس نے کہا تھا پنجاب دی ...ماں آگئی اے کچھ ایسا ہی موسم اور حالات تھے پچھلے سال بھی بدلا کیا؟؟ بس آپ کی ڈڈو چارجر آپ کی طرح سرجری کروا کر 🖐️🖐️🖐️

کے پی کے کے شہر لاہور کی ایک سڑک کے مناظر

روڈ نہیں لاہور کی گلیاں دکھاؤ محترمہ لاہور ڈوب چکا ہے ۔

This is also #lahore #DHA xx sector main road all water went in commercial offices

کیا وہ ٹرک گزر گئے؟

Excellent 👌 میری وزیر اعلی صاحبہ سے درخواست ہے نئے بننے والی سڑکوں پر پانی کے لیول کا خاص خیال رکھا جائے اگر سڑک پر پانی کھڑا ہو تو اس ٹھیکیدار کی ادائیگی نہ کی جائے جب تک نکاسی کا مناسب بندوبست نہ کیا جائے 🙏

میں آج تقریبا دس بجے نواب ٹاؤن کے پاس سے گذرا تو رائیونڈ روڈ پر تقریبا ایک فٹ تک پانی کھڑا تھا، دوبارہ تقریبا 2 جے دوپہر گیا تو ایسا لگ رہا تھا کہ یہاں بارش ہوئی ہی نہیں اور نواب ٹاؤن کی انٹری پر واسا کا ایمرجنسی کیمپ بھی لگا ہوا تھا۔ ویلڈن پنجاب گورنمنٹ

یہ صورتحال ھے ماڈل کالونی گلی نمبر 4 کے کی گٹر بند ھے پوری گلی 60 فٹ تک گند ھی گند ھے کوئی حال نہیں اگر کوئی مرے جائے یا بیمار یہا تو ایمبولینسیں بھی نہیں آسکتی @lahore_wasa

Good work
