正在加载视频...
视频加载失败
لاہور اور راولپنڈی کے ساتھ ساتھ اب بھکر، میانوالی، خوشاب اور سرگودھا جیسے شہر بھی وزیراعلیٰ مریم نواز کے ویژن کی روشنی میں جدید سفری سہولتوں سے جڑنے جا رہے ہیں۔انشاءاللّٰہ 14 اگست سے ان شہروں میں گرین بس سروس کا آغاز ایک نئے دور کی علامت کے ساتھ،... show more
19 条评论

بیشک! یہ سہولت ان شہروں کے عوام کا حق تھا، جو اب پورا ہو رہا ہے — قابلِ تحسین اقدام۔

@MaryamNSharif ڈیرہ غازی خان میں کب چلیں گی؟ سپر سی ایم پنجاب مریم نواز صاحبہ

قائد میاں محمد نوازشریف تیری عظمت اور جرات کوسلام

@MaryamNSharif

فیصل آباد کی سڑکوں اور پلوں کی مرمت بھگونت ماں کی زمہ داری ہے

گجرات بھی پنجاب کا ایک شہر ہے، کچھ نظر کرم اس طرف بھی ہو جائے تو نوازش ہو گی۔

@MaryamNSharif میں نے اپنا گھر چھت سکیم میں آپلائی کیا تھا لیکن انہوں نے قرض سے انکار کیا کہ یہ پالیسی نہیں ہے۔ میرے مکان کا لینٹر ڈل چکا ہے باقی سارا کام باقی ہے۔ ایک گورنمنٹ ٹیچر کے لئے اپنا گھر جلدی مکمل کرنے کا یہ سنہری موقع ہے۔ نظر ثانی کی جائے۔

@wahabshahzad3 Great👍✌

@MaryamNSharif ماشاءاللہ 👌❤️👍

ماشاءﷲ

@LegiMian پنڈی ڈویژن ھمیشہ سے نون لیگ کا رھا ھے ۔مگر پنڈی کے علاوہ سب شہروں۔اٹک ۔ٹیکسلا ۔جہلم ۔چکوال ۔تلہ گنگ ۔۔سب کی سڑکوں کی حالت خراب ھے سفری سہولیات بھی آوٹ ڈیٹڈ ھیں مگر کچھ کام نہی ھورھا

Bht bht shukria CM Punjab respected ma'am @MaryamNSharif sahiba for green buses

@MaryamNSharif @DanishhashmiSMT

PMLN zindaabad

@MaryamNSharif آؤ پھر سے سنبھالو نواز شریف اللّہ کے کرم سے اللّہ کے فضل سے

@MaryamNSharif ماشاءﷲ

@MaryamNSharif @MaryamNSharif Ma'am please please mujha ap sa baat karni hai please talk to me please Ma'am

Bhahi konsay road par chalian gian har road tu jaam pack rahta hai... Pahle road ko wide tu kar lo... Chakook mian qabzay tu chuewa loo... Tajwazaaaat nay adha shahar khaa rakha hai...

@MaryamNSharif میاں صاحب کو ہمیشہ اپنی قوم سے محبت تھی اور رہے گی
相关视频
Sensitive content
باپ بیٹی سے بھی چھوٹی عمر کی لڑکی کے ساتھ اور بیٹا اپنی ماں کی عمر کے ساتھ فحش حرکات کر رہے ہیں اور وہ بھی فیملی فنکشن میں۔ اور یہ کوئی نئی بات نہیں دیہاتی کلچر میں یہ ایک عام معمولی بات ہے۔ اس معاملے میں شہر کافی بہتر ہیں۔
Bitter Truths
137,799 次观看 • 2 个月前
