Loading video...
Video Failed to Load
لاہور جلسہ 21ستمبر مینارپاکستان ۔۔۔۔ خان نے پکارا ہے،،،،پہنچنا فرض ہمارا ہے اس پرامن جلسے کو کامیاب کرنا اس میں پہنچنا ہم سب کی اولین ذمہ داری ہے
85,093 views • 2 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

فسادی یوتھیے تو مسجد نبوی میں بھی اپنی غلاظت بھرے داستان چھوڑ چکے تو اب یہاں کیا امن؟

قاف لیگ پیپلزپارٹی نون لیگ تحریک انصاف صبح شام نظرئیے بدلنے والے مفاد پرست شخص کی بات پر عمل کرنا ھم پر فرض نہیں۔۔ پہلے اپنا ریکارڈ درست کر کے آؤ۔ پھر اعلان کرنا۔ تم نے سمجھا ھوا ھے کہ سب انصافی پُھدو ھیں جو تم کہو گے تمھاری بات مان لیں گے۔

منافقت کا آخری چہرہ۔ پاکستان کہ تمام پارٹیوں سے ہوتے ہوئے اب ڈانس پارٹی میں اعلٰی مقام پر فائز ہیں۔

شیخ صاحب جب اللہ پاک آپ سب سے یہ پوچھیں گے کہ تم لوگوں نے ایک سرٹیفائیڈ زانی جھوٹے بدکار بدکردار شخص کو اپنا لیڈر بنایا تھا تو کیا جواب دیں گے ۔

یہ نواں نواں ارطغرل اپنی روٹی حلال کرتے ہوئے

The silence we experience is not a sign that the struggle is in vain or that nothing is happening. Just as God works in silence, He may not be changing the immediate circumstances, but He is strengthening us, molding our resilience, and preparing us for what lies ahead. #ImranKhan’s struggle is a testament to this—every quiet moment is building a stronger movement. As we approach the #LahoreJalsa on Sept 21st, know that this time of endurance is preparing us for a powerful breakthrough. Stay firm, for the best is yet to come!

انشاء اللہ

صاحب لاہور کے تو 90 فیصد امیدوار الیکشن کے بعد سے لاپتہ ہیں. تو یہ بتا دیں کہ جلسے کی جگہ اور روٹ کیا ہو گا. کیونکہ عوام کو خود ہی پہنچنا ہے لیڈ کرنے والا کوئی نہیں.

شٻخ صاحب اچھے بھلے غٻرت مند تھے

عوامی ایم این اے ٹوبہ ٹیک سنگھ چوہدری خالد نواز سدھرآئچ
