Loading video...
Video Failed to Load
لیڈر کا پیغام آیا ہے، کشتیاں جلا دو 21 کو ہم سب نے مینار پاکستان، لاہور پہنچنا ہے
89,999 views • 2 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

جو ان کے پیچھے ہیں نہ وہ محب وطن ہیں نہ یہ محب وطن ہے یہ سب اپنے مفادات کی جنگ کر رہے ہیں اور لوگوں کو استعمال کر رہے ہیں خاص کر یوتھیوں کو لہذا یوتھیا اپنا دماغ استعمال کریں اور ان سے جان چھڑائیں لیکن مجھے پتہ ہے یوتھیوں میں دماغ نہیں ہے

بسم اللہ ضرور آؤ۔۔ کپتان نے محاورتآ کہا ھے کہاں آتے ھوئے گڈانی میں کشتیوں کو آگ نہ لگا آنا۔ پہلے والی ھی نہی بجھ رھی ابھی تک۔

عالمگیر صاحب اپ سے بھی گلاہ ہے، پی ٹی ائی کی سپورٹ 90 فیصد ہے لیکن تنظیم نہ ہونے کے برابر۔ لوگوں کو جمع کریں اور اس پر وقت صرف کریں تھوڑا۔

Your leaders own kids are enjoying in UK. And he wants Pakistani kids to come out. Lanat hai

آئو ضرور آئو مگر لوہے کی چڈی بنوا لینا ورنہ انجام دیکھ لو 👇

ابے ڈھکن چور منہ بند رکھ

کشتیاں جلنے کے بعد

یوتھیا نے "کشتیاں" میں ک کی جگہ گ اور "جلا" میں ج کی جگہ چ سمجھ کر خان کے حکم پر 100% عمل شروع کر دیا🫣🫣🫣

او بھائی اب لاھور سے بھی گٹروں کے ڈھکن اٹھاۓ گا😀
