Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
لاہور، سٹریٹ موومنٹ کا دوسرا دن، وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی لاہور سے روانہ اور ہم واپس اٹک۔ اٹک❤️
86,613 görüntüleme • 2 gün önce •via X (Twitter)
31 Yorum

ماشاء اللہ ایمان طاہر صادق کے بے حد مشکور ہیں جنہوں تحریک انصاف کے سٹیٹ مومنٹ کا ساتھ دیا

Only one brave women in Pakistan after alima khan love from India dear please release Imran khan because he's our Muslim umma leader

فی امان اللہ شکریہ آپ کا

کامیاب اور خوشحال رہیں

Fi Aman Allah! Stay Blessed and Committed!🫡❤️🤲

Ya salam

بصد احترام آپ نے میجر صاحب کو اور آپ کے کزن مونس نے چوہدری پرویز الٰہی صاحب کو بڈھے ورے ذلیل کروایا ہے۔ سمجھ اب بھی نہیں آرہی آپ کو کہ شخصیت پرست کلٹ اور کلٹ ماسٹر کسی کا نہیں ہوتا ۔

MashaAllah Madam Great job

Great job

Appreciated 👏

دو دن لاہور میں گھوم گھوم کر بھی لاہوری نہیں نکلےتھے یہ تو بہت ہی بےعزتی ہوئی ہے لگتا ہے خاین سانب نے دس سال تک جیل میں بند پڑا رہنا ہے

Shukria madam G

Thank you for being there.

❤️

🔥🔥🔥

Proud of you behan❤️

@Amirarahma73174 Stay blessed

Spectacular anti climax. @PTIofficial

انشاءاللہ تاریخ آپ کا شمار خان صاحب کے وفادار اور دلیر ساتھیوں میں کرے گی

#ستمبر27_کو_نکلو #مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی

ناکام موومنٹ

آپ کا بھی شکریہ ایمان طاہر❤️

اصل فوجی ٹاوٹ خدا کی قسم

Salute you mam 🙌 Iron lady 👍

فی امان اللہ

بہت بہت شکریہ پیاری بہن اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے شیاطین کے شر اور حاسدین کے حسد سے محفوظ فرمائے

Qrbn 😘🥰❣️🦅

گاڑی چلاتے ہوئے فون کا استعمال ، بیلٹ بھی نہیں باندھا- چلان ہو جائے گا۔

Thank you

Salute you sister ❤️

Fake and flop show. You guys don’t even feel the shame
