Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

🚨 لاہور / سیلابی ریلا داخل! 🚨 پارک ویو سٹی میں پانی داخل ہونا شروع 🌊 حفاظتی دیوار ٹوٹ گئی 🚧 مزید علاقے دریائے راوی کے کنارے شدید خطرے میں ہیں ⚠️ شہری ہوشیار رہیں، صورتحال پر نظر رکھیں 🚨🏚️

35,869 views • 1 year ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

,🛑تیجوانا، میکسیکو میں خلا سے زمینی کرۂ ہوا میں داخل ہوتے ہوئے میٹیور کا حیرت انگیز منظر ریکارڈ کر لیا گیا! 😮 میٹیور وہ اجرام فلکی ہیں جو دومکیت، کشودرگرہ یا میٹیورائڈ کا حصہ ہوتے ہیں۔یہ دراصل چھوٹے خلائی ذرے زمینی ماحول سے گزرنے کے دوران قائم رہتے ہیں اور کبھی کبھی زمینی سطح کو متاثر کرتے ہیں۔یہ پتھر کے ٹکڑے کشودرگرہ کے مقابلے میں نمایاں طور پر چھوٹے ہوتے ہیں اور یہ عام طور پر چند ملی میٹر سے میٹر کے سائز کے ہوتے ہیں۔ زمین کی سطح کی طرف سفر کرنے والے میٹیو رائٹ کا عمل اس وقت شروع ہوتا ہے جب ایک میٹیورائیڈ جو بیرونی خلا میں چھوٹا چٹان یا دھاتی جسم ہوتا ہے تیز رفتاری سے زمین کے ماحول میں داخل ہوتا ہے اور ماحول کے ساتھ رگڑ کے نتیجے میں اتنی حرارت پیدا ہو جاتی ہے کہ یہ گرم ہوتے جاتا ہے اور کرۂ ہوائی سے ٹکرانے کے بعد اسی دوران روشنی خارج کرتا ہے جس کے نتیجے میں روشنی کی لکیر پیدا ہوتی ہے جسے میٹیور یا شوٹنگ اسٹار کا نام دیا گیا ہے۔زیادہ تر خلائی پتھر زمین کی سطح تک پہنچنے سے پہلے ہی فضا میں جل جاتے ہیں تاہم اگر ایک میٹیورائیڈ کافی بڑا ہے اور اس سفر کے دوران مکمل طور پر ٹوٹ نہیں جاتا ہے تو یہ زمین کی سطح کو متاثر کر سکتا ہے جس کے ماضی میں کئی واقعات موجود ہیں تو انہیں شہاب ثاقب کہا جاتا ہے۔

WeatherWalay

31,531 views • 2 years ago

اہم ، سیالکوٹ بجوات سیکٹر میں تباہی کی تفصیلات مجھے مستند ذرائع نے سینڈ کیں ہیں پنجاب حکومت انتظامیہ فوری توجہ دے ، سیالکوٹ سے تقریباً 21 کلومیٹر شمال کی جانب علاقہ بجوات جو 84 دیہات پر مشتمل ہے جس کی آبادی تقریباً چھ 7 لاکھ ہے کل کے سیلاب میں سب سے پہلے یہ علاقہ متاثر ہوا ہے چاول کی فیصلیں مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہے جو کھانے پینے کی اشیاء لوگوں نے گھروں میں رکھی ہوئی تھی جو پورا سال استعمال کرنی تھی جس میں گندم ، چاول وہ سب کچھ پانی بہا لے گیا ہے اور بہت زیادہ مال مویشی بھی ہلاک ہوئے ہیں سب سے اہم بات یہ کی ان سب 84 دیہات کا زمینی راستہ بھی سیالکوٹ اور دوسرے شہروں سے منقطع ہے انتظامیہ فوری طور پر بجوات سیکٹر کا واحد زمینی راستہ ، بجلی ، انٹرنیٹ بحال کرے اور امدادی کارروائیاں شروع کرے بجوات سیکٹر میں مشرق سے دریائے جموں توی اور شمال سے دریائے چناب پاکستان میں داخل ہوتا ہے جس کی وجہ سے زیادہ نقصان ہوا پل بجواں ، مرہال، پنڈی پتراڑہ ، چک کھوجہ ، گدپور و دیگر جگہوں سے گزرنے والا سیلابی ریلا میں بھی کافی نقصان پہنچا چکا ہے سات سے دس فٹ جو نچلے حصے تھے وہاں 10 فٹ تک بھی پانی تھا بجوات وہ سیکٹر جس میں پاکستان میں جب انڈیا کی طرف سے پانی آتا ہے تو سب سے پہلے متاثر ہوتا ہے اور اس علاقے کا سب سے بڑا گاؤں پل بجواں سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے کیونکہ یہ بلکل دریائے جموں توی کے کنارے پر ہے NDMA PAKISTAN Government of Punjab Sialkot Police

Saqib Bashir

96,196 views • 1 year ago