Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

لاہور سے اسلام آباد جاتے ہوئے سپریم کورٹ کے جسٹس کا پروٹوکول اور اوور اسپیڈ ایسی تھی جیسے ابھی عمران خان کے کیس کا فیصلہ دینا ہو۔ پاکستان میں دوہرا معیار کب ختم ہوگا؟ ان گاڑیوں میں عوام کا خون نچوڑ کر پیٹرول ڈالا جاتا ہے!!

315,379 Aufrufe • vor 5 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

یہ جو خبریں نکال رہے ہیں کہ عمران خان کو بلڈپریشر کا مسئلہ ہے،عمران خان کو ایسا کچھ نہیں تھا انہوں نے اگر ایسا ویسا کچھ کیا تو ہم ان کو نہیں چھوڑیں گے۔یہ جو کچھ عمران خان کے ساتھ کررہے یہ پاکستان کے ساتھ غداری کررہے ہیں۔ ہمارا پہلا مطالبہ عمران خان کا ہسپتال میں مکمل چیک اپ اور پراپر علاج ،عمران خان کی آنکھ میں کلاٹ کیوں آیا؟ دوسرا مطالبہ عدالتی احکامات کے مطابق عمران خان سے جیل میں اٹھارہ لوگ ہر ہفتے ملاقات کر سکتے ہیں انہوں نے یہ ملاقاتیں بند کرکے عمران خان کو قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے، ملاقاتیں بحال کرکے دی تنہائی کا خاتمہ کیا جائے۔ تیسرا مطالبہ، عمران خان نے عدالت سے رہا ہونا ہے ، انہوں نے عمران خان کو جیل میں رکھنے کے لیے چُن چُن کر بے شرم جج بٹھائے ہیں ۔ سرفراز ڈوگر کو پندھرویں نمبر سے اٹھا کر اسلام آباد کا چیف جسٹس بنایا اس نے ڈیڑھ سال عمران خان کا کیس نہیں سنا ، ہم چاہتے عمران خان کے کیس لگیں اور انصاف ہو، انصاف تب ہوگا جب آپ سڑکوں پر نکلو گے ان عدالتوں سے ہمیں امید نہیں ہے۔ علیمہ خان Aleema Khanum #ناحق_قید_کے_3سال

PTI

50,418 Aufrufe • vor 1 Monat