
Mohammad Hayat
@mofarooka • 47,578 subscribers
“A man with a mission is unstoppable”||Progress, not perfection||Keyboard Warrior|| Admins In-charge @TeamiPians ll 🇵🇰 🇸🇦 🇨🇦
Shorts
Videos

یہ وہ لوگ ہیں جو 200 یونٹس سے 1 یونٹ بھی اوپر ہونے پر ایک یونٹ کے 3600 روپے چارج کرتے ہیں!
Mohammad Hayat236,779 просмотров • 1 месяц назад

سلام ہے اس بچی کے والدین کو جنہوں نے اپنے بچوں کی ایسی تربیت کی۔ ایسی ایمانداری دیکھی جو ہمارے حکمرانوں میں نہیں ہے!
Mohammad Hayat679,286 просмотров • 5 месяцев назад

بچے کتنے خوشی سے ابو کی طرف دوڑے مگر باپ نے بچوں کی طرف دیکھا ہی نہیں!!
Mohammad Hayat503,518 просмотров • 1 год назад

فیصل آباد میں سب سے بڑی سائبر کارروائی! تحسین اعوان کا ڈیرہ "ہائی ٹیک کرائم سین" نکلا! فیصل آباد کے تھانہ بلوچنی کے علاقے 54 رب میں ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا سائبر ریڈ کیا گیا۔ حساس اداروں، ایف آئی اے، اور سائبر کرائم وِنگ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق چیئرمین فیسکو، تحسین اعوان کے ڈیرے پر چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران کئی حیران کن انکشافات سامنے آئے۔ ڈیرے سے تقریباً 400 ملکی و غیر ملکی مرد و خواتین کو حراست میں لیا گیا، جن پر شہریوں سے آن لائن فراڈ، بینک اکاؤنٹس سے رقوم نکلوانے اور بزنس ویب سائٹس ہیک کرنے جیسے سنگین الزامات ہیں۔ برآمدگی ہوش اُڑا دینے والی تھی۔۔ جدید کمپیوٹرز، ایل سی ڈیز اور اعلیٰ درجے کی ہیکنگ ڈیوائسز برآمد ہوئیں، جو بین الاقوامی نیٹ ورکس سے منسلک تھیں۔ فیصل آباد میں غیر ملکی مرد و خواتین حسینائیں آن لائن فراڈ میں ملوث پائی گئیں، جنہیں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا گیا۔ آج ان کی عدالت میں پیشی تھی!!
Mohammad Hayat397,530 просмотров • 1 год назад

لاہور غازی اباد میں یہ واقعہ پیش ایا۔۔ جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا کلچر ختم کریں، ورنہ ہم بھی اسی نظام کے شکار بن جائیں گے!!
Mohammad Hayat287,716 просмотров • 10 месяцев назад

سعودی عرب میں مقیم افراد کو بغیر پرمٹ کے مکہ مکرمہ میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، یہ پابندی آج 13 اپریل سے نافذ العمل ہے!!
Mohammad Hayat139,615 просмотров • 4 месяцев назад
0:47
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

استغفر اللہ ظلم کی انتہا۔۔۔ چوہدری سعید کے خلاف گواہی کیوں دی!!
Mohammad Hayat248,113 просмотров • 10 месяцев назад

Karachi: Strong winds captured CCTV: 18th of March 2026
Mohammad Hayat131,641 просмотров • 5 месяцев назад

کئی گھنٹے ٹریفک میں ذلیل و خوار ہوکر، اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگیوں کو رسک میں ڈال کر، لاکھوں کی گاڑی میں ہزاروں کا پٹرول ڈلوا کر ہم ایک ایسے مقام پر صرف چند گھنٹے گزارنے جاتے ہیں جہاں تھوڑی سی ٹھنڈک ہو!! مگر چند سو روپے کے درخت ہم اپنے علاقے میں نہیں لگاتے، جن سے اپنے ہی گھر میں سکھ کا سانس مل سکتا ہے۔ ویسے اتنی ٹریفک میں خوار ہونے سے بہتر ہے کہ ہم سب اپنے اپنے علاقوں میں درخت لگانا شروع کر دیں۔۔۔ سوچئے!
Mohammad Hayat283,620 просмотров • 1 год назад