Loading video...
Video Failed to Load
لاہور شہر کا منظوم تعارف ٬ طارق عزیز کے منفرد انداز میں 👇
15,535 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

Banda-e-Khuda1 year ago
جتنے خوبصورت انسان طارق عذیذ تھے۔ یقینا اتنا خوبصورت لاہور بھی ہوگا ۔۔۔ خدا غریقِ رحمت فرمائے ۔۔

Tariq Zaman Malik1 year ago
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یارب العالمیـــــــــــــن۔

Rubyyy 🇵🇰1 year ago
بہت خوب صورت یادیں اللہ پاک طارق عزیز کے درجات بلند کرے آمین ایسے ہی لوگوں سے لاہور کی خوبصورتی تھی جو اس ملک کے ساتھ مخلص تھے شاید وہ دور ہی مخلصی کا تھا

Tariq Zaman Malik1 year ago
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یارب العالمین ۔ جی وہ دور واقعی مخلصی کا دور تھا ۔

پانچواں درویش1 year ago
خوبصورت، اہل علم کمپیئر تھے

Tariq Zaman Malik1 year ago
جی ٬ بہت اچھے دانشور بھی تھے ۔ ماشاءاللہ کمپیئرنگ کے علاوہ ایک لاجواب ایکٹر ٬ براڈ کاسٹر ٬ شاعر اور لکھاری بھی تھے۔

🤲🕋 معصوم سی دعا1 year ago
پیارے دور تھے سر

Tariq Zaman Malik1 year ago
جی ٬ بہت ہی پیارے دور تھے ۔

Dark vibes1 year ago
Very nice and huge crowd

Tariq Zaman Malik1 year ago
Thsnk you so much.
