Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

مریم نواز کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ،شہر میں صفائی انتظامات اور فیلڈ ہسپتالوں کا جائزہ لیا،مریم اورنگزیب انکے ہمراہ ہیں۔

10,377 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

9 Yorum

Nawaz Samore profil fotoğrafı
Nawaz Samore1 yıl önce

امید سحر صاحبہ لاہور سے براستہ موٹر وے للہ انٹر چینج سے آ گے پنجاب کی سب سے پسماندہ تحصیل پنڈدادنخان ضلع جہلم بھی تشریف لائے بہت شکریہ

Mudassar Khalil Ahmed profil fotoğrafı
Mudassar Khalil Ahmed1 yıl önce

پنجاب ميں لاہور کے علاوہ بھی اور بہت سے شہر ہيں ياں تو ان شہروں ميں انسان نہيں رہتے جانور رہتے لاہور سے باہر بھی نکليں آپ پنجاب کی وزيرآعلٰی ہيں بس لاہور کی نہيں @MaryamNSharif

Amjad Ali profil fotoğrafı
Amjad Ali1 yıl önce

پرلے درجہ کا نا اہل سٹاف اّٹھا کر فیلڈ ہسپتالوں میں لگا دیا گیا ہے سپیشلی جو کوآرڈینیٹر حضرات ہیں نمونے ہیں

Desi Pardesi profil fotoğrafı
Desi Pardesi1 yıl önce

مریم نواز کو سعد رفیق جیسے زیرک لوگ ساتھ رلھنے چاھئیں ، پنجاب کے لوگ عورتوں کی باتوں کو زیادہ سیریس نہی لیتے

ahmadshahzadhse Sup profil fotoğrafı
ahmadshahzadhse Sup1 yıl önce

Nice photo session tiktoker CM

saifullah profil fotoğrafı
saifullah1 yıl önce

عمرے سے کب واپس آئی

Aurangzeb Khan profil fotoğrafı
Aurangzeb Khan1 yıl önce

یے سب ڈرامے بازی ہے، حقیقت میں لوگ پس رہے ہیں، اور یے صرف ٹک ٹاک بنانے میں مصروف ہے

Asif Khan profil fotoğrafı
Asif Khan1 yıl önce

Paid

Syed Nadeem Hasan Ka profil fotoğrafı
Syed Nadeem Hasan Ka1 yıl önce

اپنی مالکن جس سے لفافہ لیتا اسے بتاؤ کہ ناز ٹاؤن بھی لاھور میں ہی ہے کبھی وہاں بھی چکر لگائیں کیوں کہ وہاں کا ایم این اے اور ایم پی اے تھرڈ کلاس کیٹگری کے فورتھ کلاس نونی کھوتے ہیں تو اپنی مالکن سے کہہ کہ وہاں بھی چکر لگائیں

Benzer Videolar

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا اچانک چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں چھاپہ ▪ خالی کمرے،لائبریری اور آڈیٹوریم،لائٹس،پنکھے اور اے سی چل رہے تھے ▪ وزیراعلی مریم نوازشریف سرکاری وسائل کا بے جا ضیاع دیکھ کر برہم ▪ وزیراعلی مریم نوازشریف نے چلڈرن لائبریری کمپلیکس کے بارے میں رپورٹ طلب کرلی ▪ چلڈرن لائبریری کمپلیکس کو باقاعدہ فنکشنل کرنے کے لئے فوری پلان تیار کرنے کا حکم ▪ وزیراعلی مریم نوازشریف نے چلڈرن لائبریری کمپلیکس کی مرکزی عمارت کے مختلف شعبوں کا جائزہ لیا ▪ وزیراعلی مریم نوازشریف نے لائبریری، بصری و سمعی سیکشن، آڈیٹوریم اور دفاتر کا جائزہ لیا ▪ وزیراعلی مریم نوازشریف نے سپیشل بچوں کے لئے مخصوص سیکشن کا بھی دورہ کیا ▪ وزیراعلی مریم نوازشریف نے مختلف سیکشن کے فنکشن اور کارکردگی کے بارے میں معلومات لیں ▪ وزیراعلی مریم نوازشریف نے تقریباً خالی جمنیزیم،سوئمنگ پول کا بھی جائزہ لیا ▪ وزیراعلی مریم نوازشریف نے سینٹر آف جیالوجی، اے آئی، آرٹیفشل سیکشن اور دیگر شعبوں میں موجود سہولتوں کاجائزہ لیا ▪ چلڈرن لائبریری کمپلیکس کاافتتاح 1988میں محمد نوازشریف نے بطورو زیراعلی کیا تھا ▪ چلڈرن لائبریری کمپلیکس کی عمارت سابق دورمیں علم اور کتاب سے بے اعتنائی کا منہ بولتا ثبوت ہے

PMLN

11,331 görüntüleme • 2 yıl önce