Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
لاہور میں 9 گھنٹوں سے جاری مسلسل بارش،مریم نواز کا پرائیویٹ گاڑی پر بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ،بروقت نکاسی آب پر اطمینان کا اظہار۔
319,716 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

I thought this is a sarcastic post. Fleet of Protocol vehicles, anti jammer vehicles, security, government officers, cameras, media, tiktok. What else you want ?

چوٹیے یئ پیچھے تیرے بہنوئی کی لائن لگی ہے گاریوںُ کی؟؟؟

سیف جھوٹ بولنے کی کوئی حد ہوتی ہے شرم کر پیچھے گاڑیوں کی لائن دیکھ وزیر مشیر پروٹوکول مشینری ساری ساتھ ہے اور اس کو پروٹوکول پھر کیا چاہیے تو وہ خاص ہے جو پروٹوکول اس کو چاہیے یار

اؤ بغیرتا کنجرا تیری ویڈیو میں ہی پورا پروٹوکول نظر آ رہا کس قسم کے حرامدے ہو تم لوگ

بغیر پروٹوکول

اس دو نمبری خاندان باپ اور بیٹی نے اس ملک کو برباد کر دیا

سیف بھائی اچانک پروٹوکول کے بغیر دورہ کہانی پرانی ھو گئی ھے

Ye CM Punjab hai ya Mayor Lahore?

میرے خیال میں میڈم کو فوری طور پر راولپنڈی جان اچاہیئے جہاں پر راجہ بازار اور بوہر بازار سمیت دیگر بڑے بازاروں میں بُرے حالات ہیں اور گھٹنوں تک پانی ہے۔ وہاں کی انتظامیہ کے خلاف سخت ایکشن لیناچاہیئے جنہوں نے بارشوں سے پہلے انتظامات مکمل کرنے میں کوتاہی دکھائی

یہ سب تو فوراً نظر آ گیا، مگر شیخوپورہ میں عاشقانِ رسول ﷺ اور ختمِ نبوت کے تحفظ کے لیے جو لوگ اپنے اسیران کی رہائی کے لیے چار دن سے بیٹھے ہیں، وہ نظر نہیں آئے؟ یعنی کہ ہماری نظر صرف وہاں جاتی ہے جہاں ذاتی مفاد یا وقتی شہرت ہو، باقی سب نظر انداز؟ یہ رویہ کیا منافقت نہیں؟
