Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
لاہور میں انصاف لائرز فورم (ILF) کے وکلا سڑکوں پر! لاہور سمیت پنجاب بھر کے وکلا لانگ مارچ میں بھرپور شرکت کے لیے تیار ہیں۔ پنجاب بھر سے وکلا سہیل آفریدی کے لانگ مارچ میں شامل ہوں گے۔
12,355 просмотров • 1 день назад •via X (Twitter)
Комментарии: 17

Sister mjjhy nahi lgta k ye log Long mArch me shirkat kren Baqi umeed py dunya kaim he zahir he Allah pak ki zaat Coacraches say Saanp mrwany py qadir he

پلیز میرے پیارے بہن یہ پاکستان تحریک انصاف والے ہیش ٹیگ جو ٹرینڈ میں ہے، استعمال کرو ہر پوسٹ میں۔۔۔ #عوامی_مزاحمت_کی_للکار #جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے

پنجاب کی 12 کروڑ لاشیں انتظار کر رہی ہیں کہ جب تک انکو حکومت خود گھر آ کر دفنا نہیں دیتی یہ نہیں نکلیں گے

@NaeemPanjuthaa پکی گل اے

ایوانِ عدل کے باہر بس اتنی سی ایکٹویٹی کرتے ہیں ویڈیو شوٹ کر کے واپس عملاً جب کچھ کرے گے پھر پتہ چلے گا

یہ بےغیرت اگر نکلتے تو ابھی تک ملک کا یہ حال نا ہوتا 🙏

Insha Allah

یہ صرف فوٹو شوٹ ہے

یہ وکلاء اپنا الگ کافلہ لے کر لانگ مارچ کیلئے کیوں نہیں نکلتے؟ ان کو چاہیے کہ کافلہ لے کر نکلیں اور پنجاب کی عوام کو بھی ساتھ نکالیں ہمیں ایک دن کا ڈرامہ نہیں چاہے بلکہ مسلسل سڑکوں پر مزہمت چاہیے ملک بند کریں

❤️💚👍🏻💯🇵🇰✌🏼

ویلڈن

کافی عرصے بعد پنجاب میں کچھ اچھا دیکھنے کو ملا

بچے سیکریٹریٹ میں کام کے اوقات کار میں اس سے ہزار گنا زیادہ رش ہوتا ہے آپ سرگودھا سے ہیں اوپر سے آپکی بتی 💡 بھی نہیں ہے

تمام طلباء، ٹیچرز، کو بھی نکلنا چاہیے.

🤖 دنیا میں پہلی بار! ایک AI (آرٹیفیشل انٹیلیجنس) اینکر پرسن نے پاکستان کے حالات اور خان صاحب پر ایسا تجزیہ کر دیا کہ سب حیران رہ گئے۔ کیا آپ نے پاکستان کے پہلے AI رپورٹر کو سنا؟ ویڈیو لنک: 👇

اللّٰہ کرے یہ لوگ گھر نا پہنچ گئے ہوں ویسے کہاں پہنچے ہیں یہ لوگ

قوم سب کچھ اور سب کو دیکھ رہی ہے۔ See you with Afridi soon.
