Loading video...
Video Failed to Load
لاہور میں لمز اور پھر لاہور ہائی کورٹ شکست پر شکست
187,123 views • 1 year ago •via X (Twitter)
11 Comments

سیاسی جنگ میں تحریک انصاف نے ہر جگہ یزید کی حکومت کو شکست دے دی۔ جلسے جلوس، ووٹ اور احتجاج، عوامی ریفرنڈم سے سب کا مقابلہ کرکے حکومت کو شکست فاش دے دی۔

🚀 Best Wallet - The only multi-chain #crypto wallet you need 💸

اس ریجیم اور حکومت اور اداروں کو شکست اٹھ فروری 2024 کو ہی گئی تھی مگر یہ ڈھیٹ اور بغیرت اتنے ہیں کہ دفعہ نہیں ہو رہے۔۔۔ @TeamiPians #DoSomethingForImranKhan

In lawyers per itbar say bahter hay apny gher kay kutay per bharosa kar lo

FREE IMRAN KHAN 🫶

اوئے منافق انسان لمز کی حقیقت جان کر بھی جھوٹ بول رہا ہے باہر سے یوتھیوں کو بھیج کر لمز یونیورسٹی کو بدنام کرنے والوں کو لمز نے چھتر مارا ہے

@PTIofficial اب ہم ایک بار نہیں دو بار نہیں ہزار بار اپنا فیصلہ سنا چکی ہے کہ قوم صرف عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے چاہے وہ جنرل الیکشن ہوں یا کسی ہائیکورٹ بار کے الیکشن۔۔ فتح صرف خان کی!!

حکومت کو ایسی قانون سازی کرنی چاہیے کہ اب بار کا الیکشن بھی الیکشن کمیشن کرائے گا تاکہ نہ رہے بانس نہ بجے بانسری

آنکھوں کو یقین نہیں ا رہا ۔۔دل مان نہیں رہا 😔😔

یہ سب احتجاج والے دن کہاں ہوتے ہیں؟

واڑ کے رکھ دیا ہے چوروں کو
