Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

لاہور ہائی کورٹ کے احاطے میں ملزم و مدعی پارٹی آپس میں برسرپیکار

24,157 просмотров • 6 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 5

Фото профиля Lahore Police Official
Lahore Police Official6 месяцев назад

لاہور: ہائیکورٹ میں اقدامِ قتل کیس کی سماعت کے بعد ضمانت خارج ہونے پر دو فریقین کے مابین ہونے والے جھگڑے پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 8 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔

Фото профиля fazal elevator
fazal elevator6 месяцев назад

Jis speed sa. Bche paida. Horhe. Hain .aese. he. Jyenga. Maro aik dosre. Ko .angrez na. Sai jan. Churai. Hmne. Smja. Hm azad. Hogye

Фото профиля Babar Khan
Babar Khan6 месяцев назад

یہ صرف ایکسل ۔۔۔ کپڑوں کی دھلائی کا اشتہار کیوں چل رہا ھے ؟؟

Фото профиля Afzaal Khan
Afzaal Khan6 месяцев назад

Pakistan ❌ Junglistan ✅

Фото профиля 𝑰𝒕𝒛𝒛 𝑭𝒂𝒓𝒐𝒐𝒒
𝑰𝒕𝒛𝒛 𝑭𝒂𝒓𝒐𝒐𝒒6 месяцев назад

Police waqat per kesa poanch gai ??

Похожие видео

لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں پنجاب پولیس کے تفتیشی کو دھکے ریپ کے مقدمے میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت منظور کیے جانے کے بعد مدعیوں نے تفتیشی افسر کو گھیر لیا۔ مدعیوں نے تفتیشی افسر کا گریبان پکڑتے ہوئے الزام لگایا کہ اس نے عدالت میں ملزم کی گرفتاری مطلوب نہ ہونے کا بیان دیا۔ مدعیوں کا تفتیشی افسر پر ملزم سے رشوت لینے کا الزام اور کمرہ عدالت کے باہر مدعیوں اور تفتیشی افسر کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی۔ جسٹس اسجد جاوید گھرال نے ملزم ملک اعجاز کی عبوری ضمانت منظور کی لاہور ہائیکورٹ کی سکیورٹی نے موقع پر پہنچ کر بیچ بچاو کرایا سی پی او گواجرانولہ نے ملزم کو قصور وار قرار دیا تھا مدعی خاتون کی دہائی تفتیشی نے کمرہ عدالت میں بیان دیا کہ ملزم کی گرفتاری نہیں درکار مدعی خاتون کی دہائی ہمارے ساتھ زیادتی ہوئی ہمیں انصاف فراہم کیا جائے مدعی خاتون کی دہائیاں لاہور ہائیکورٹ کی سکیورٹی نے مدعیوں کو ہائیکورٹ سے روانہ کردیا ملزم کے خلاگ گواجرانولہ کے تھانہ میں زیادتی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج تھا

Pakistan24

21,617 просмотров • 5 месяцев назад