正在加载视频...
视频加载失败
لاہور میں ڈاکٹرز سراپا احتجاج
29,596 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

صابر شاپر تیری کیو دکھتی ہے

Sharm mgr inko ati ni.... Puri awam sy pucha jay to inki karkardgi....zero.

MANTIENE LA POSTURA 🫡 Pese a su actitud 'neutral', Roger Goodell se pronunció sobre las políticas de diversidad que Trump está implementando en Estados Unidos. Descubre qué dijo aquí. 👇 #NFL #RogerGoodell #Trump

پی ٹی آئی کی قیادت تو خیر نللی ہے۔ عوام کو چاہئیے ہر اٹھتی ہوئی آواز کے ساتھ مل جایا کریں اور جاتی امراء کی دیواریں ہلا دیں۔

مار مار کر ان کو دنبہ بنا دینا چاہیے

All youths from every sector have come out altogether.

پنجاب کے اب تک 1200 بنیادی مراکز صحت 200 سے زائد رورل ہیلتھ سینٹر اور تحصیل لیول کے ہسپتالوں سمیت ڈسٹرکٹ لیول کے بھی ہسپتالوں کو پرائیویٹ کیا جا رہا ہے اور یہ کام جون تک مکمل کر کے پورا محکمہ پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کر دیا جائے گا جب کہ پورا محکمہ صحت کو ہی ختم کر دیا گیا ہے

اب تک لاہور کے اکثر بڑے ہسپتالوں کو آؤٹ سورس کر دیا گیا ہے مریم نواز کی ان پالیسیوں کے باعث پنجاب کے سرکاری ملازمین سراپہ احتجاج ہیں اور عید کے بعد وہ بھرپور احتجاج کا ارادہ رکھتے ہیں

نیوز چینلز امن وامان بیچ رہے

Kash ye dr yasmeen Rashid k liye bhi nikal aaty
相关视频
لاہور میں کارکنان نے رات گئے کارکنان احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں
Ahmad Hassan Bobak
13,579 次观看 • 11 个月前
