Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

لاہور: پارکنگ کا تنازع، مبینہ بدمعاش نے شہری کو معمولی تلخ کلامی پر گو۔لی مار دی، CCTV وڈیو سامنے آگئی! چنگی امر سدھو کوٹ لکھپت آٹو مارکیٹ میں پارکنگ کے معمولی تنازع پر مبینہ بدمعاش نے پہلے شہری کو تھپڑ مارا، پھر پس ٹل نکال کر فوری ٹانگ پر...

25,453 views • 12 days ago •via X (Twitter)

30 Comments

Lahore Police Official's profile picture
Lahore Police Official12 days ago

کوٹ لکھپت میں گاڑی پارک کرنے کے تنازع پر فائرنگ کے واقعے کا مقدمہ متاثرہ شہری کے بھائی کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔ فائرنگ کی زد میں آکر ایک شہری زخمی ہوا تھا جس کی حالت فی الوقت خطرے سے باہر ہے۔ پولیس نے ملزم کے زیر استعمال گاڑی تحویل میں لے لی ہے جبکہ سی سی ٹی وی فوٹیج اور جدید تکنیکی ذرائع سے ملزم کی تلاش جاری ہے۔ واقعے میں ملوث ملزم کو جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

Dr. Farhan Subhani's profile picture
Dr. Farhan Subhani12 days ago

ان لوگوں کو یہ تک معلوم نہیں کہ ان کے خاندان کی خواتین جیل میں ان سے ملنے کیسے آتی ہیں۔ مگر ان احمقوں میں انا بھری پڑی ہے۔ بے غیرت۔

𝗦𝗮𝗯 𝗢𝗸𝗮𝘆 𝗛𝗮𝗶's profile picture
𝗦𝗮𝗯 𝗢𝗸𝗮𝘆 𝗛𝗮𝗶12 days ago

فیصل کامران صاحب۔۔نےتہیہ کرلیاھے کہ بدمعاشی کاقلع قمع کرکےچھوڑیں گے۔۔۔اورکوئ مسلہ ھےتے دسو ۔۔۔

Tariq Bajwa's profile picture
Tariq Bajwa12 days ago

اس پین پاڑ بدمعاش کو کوئی نہ کوئی غلیظ بدبودار سیاسی پناہ حاصل ھو گی ورنہ یہ سرعام ایسا ظُلم کبھی نہ کر سکتا تھا، دیکھ لینا اگر یہ پکڑا گیا تو چند دن بعد یہ مزید ظالم اور جابر ھو کر لوٹے گا۔

Bilal Ahmed's profile picture
Bilal Ahmed11 days ago

اس لعنتی کو تو جیل میں ہونا چاہیے۔

Ishtiaq Ali's profile picture
Ishtiaq Ali11 days ago

Agree

zameen_zaad's profile picture
zameen_zaad11 days ago

ساتھ کھڑے بندوق والے گارڈ صاحب نے ٹہلتے ٹہلتے گولی لگنے کے کا جائزہ لیا اور پھر گولی لگنے کی جگہ کا سرسری معائنہ کرنے کے بعد دوسری طرف منہ کرکے چل دیے ۔

Adeel's profile picture
Adeel11 days ago

یہ گاڑی والا۔بھی کوئی پولسیا یا وکیل ہو گا ۔ شریف بندہ تو پسٹل کو ہاتھ بھی نہیں لگاتا ۔ جس ملک میں انصاف نا ہو وہاں اپنا حقوق مانگنا صرف عذاب ہے۔ کیونکہ حقوق مانگنے پر آپکو پیل دیا جاے گا

Jumanji🔥's profile picture
Jumanji🔥12 days ago

CCD

Zubair 🦁's profile picture
Zubair 🦁11 days ago

@OfficialDPRPP Any update?

Iftikhar Ahmed's profile picture
Iftikhar Ahmed12 days ago

اوہ

zulqernain's profile picture
zulqernain12 days ago

پنجاب پولیس کو پی ٹی ائی سے فرصت ملے گی نا تب جا کے یہ لاہور میں انجنگلیوں کا خاتمہ کرے گی نا یا مریم نواز یا اسمہ بخاری جس طرح وہ پی ٹی ائی کے خلاف لگی ہوتی حالانکہ سارے کی ساری جنگلی جتنی بھی ہے وہ پنجابی ہے اور پنجاب میں ہیں

Hafiz M Azeem's profile picture
Hafiz M Azeem11 days ago

jab mulk main insaf nhi hoga to ase hi hoga

ALI AHMED's profile picture
ALI AHMED12 days ago

Go to Court Open case for 10 million

khorshid mohammad's profile picture
khorshid mohammad11 days ago

تو آپکا مطلب ہے کہ اصلی ڈان ہو تو ایسا کرنا قبول ہے ؟

Zohaib Khokhar's profile picture
Zohaib Khokhar11 days ago

Is tarha ki Harkaten yn to ishtahari krta hai yan koi sarkari mahkmay wala

Funnyman*'s profile picture
Funnyman*11 days ago

Call ccd

Seth Rauf's profile picture
Seth Rauf11 days ago

Where is punjab police @igpunjab72

Abdullah Usman's profile picture
Abdullah Usman12 days ago

کس جماعت سے تعلق ہو گا پکا پٹواری ہو گا

Amir Latif's profile picture
Amir Latif11 days ago

Iske sath be asa hi hona chaheye

Jahangir Khan ❤❤  pakistan 🇵🇰's profile picture
Jahangir Khan ❤❤ pakistan 🇵🇰11 days ago

مریم اور فواد کا پر امن پنجاب

محمد جاوید's profile picture
محمد جاوید11 days ago

فل فرائی

why's profile picture
why12 days ago

معمولی پارکنگ تنازع پر اس طرح ہتھیار نکالنا انتہائی خطرناک ہے۔ CCTV کی بنیاد پر فوری اور شفاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے۔

Try me you will love me or your money back's profile picture
Try me you will love me or your money back11 days ago

یہ یوتھیا ہے پین چود

Altaf Hussain Javaid's profile picture
Altaf Hussain Javaid12 days ago

گھاتک رویوں کے پیچھے فرسٹریشن کے لیول کا بڑھ جانا ہے ،جس کا کارن حکومتی بے حسیی ہے مجبوراً جنتا اپنے فیصلہ خود کرنے نکل پڑی ہے۔

A Q Khan's profile picture
A Q Khan11 days ago

گولی کا جواب گولی ہے۔

mad max 4020's profile picture
mad max 402011 days ago

Dig sab busy in tiktok sorry

Furqan's profile picture
Furqan12 days ago

Ccd

Salar _ Sikandar's profile picture
Salar _ Sikandar11 days ago

😭 💔 😭

Shahsahib's profile picture
Shahsahib12 days ago

کسی کی شے پر ہی بدمعاشی کر رہا ہوگا ۔ اس طرح کے بدمعاش معاشرے میں بڑھتے جا رہے ہیں

Related Videos

🚨🚨 مریم نواز صاحبہ، یہ ایک عورت پر تشدد کا واقعہ ہے۔ اس کی انکوائری کروائیں۔ شفقت عباسی پی ٹی آئی کا ایم این اے ہے اور ایک بدمعاش کی مدد کے لیے آگیا ہے۔ میں نے میانوالی سے پتا کیا ہے کہ مرسلین خان ایک بدمعاش غنڈا ہے۔ وہ اور اس کا بیٹا اپنی بہو کو مار رہے تھے اسے گھر میں بند کر رکھا تھا ۔ اس نے 15 پر کال کی تو پولیس فوری آئی اور انہیں نے مزاحمت کی پولیس پر حملہ کیا جس پر اسے تھانے لے گے تھانے میں اس نے اپنے کپڑے اتار کر شرمگاہ پکڑی اور پولیس سے کہا: میرا یہ دیکھو، تم نے ہمارے گھر کے معاملے میں مداخلت کیوں کی؟ پھر گالی گلوچ شروع کر دی۔ جھگڑا ہوا تو تھانیدار نے پکڑ کر اس کی مونچھیں مونڈ دیں۔ یہ تھانے کی ویڈیو ہے، اس کی گالی گلوچ سنیں۔ مرسلین کا قبیلہ اور برادری میانوالی میں طاقتور ہے، اس لیے سب اس کے ساتھ کھڑے ہو گئے۔ ڈی ایس پی نے ایس ایچ او کو معطل کر دیا اور وہ مظلوم عورت جس پر تشدد ہوا، اس کی جان خطرے میں ہے۔ یہ ہے پنجاب میں عورت کی اوقات۔

RAShahzaddk

14,220 views • 4 months ago

اسلام آباد: Islamabad Police تھانہ شالیمار کی حدود E-11 میں مبینہ بااثر MPA کے رشتہ دار نوجوان کا پلازہ ملازم پر بدترین تشدد، بینک کے سامنے کی CCTV فوٹیج سامنے آگئی،وفاقی پولیس نوجوان کو گرفتار کرنے میں ناکام صلح کے لیے مسلسل دباؤ! اسلام آباد سیکٹر E-11-2 میں واقع پلازہ "بزنس ایگزیکٹو سینٹر" کی انتظامیہ کے ملازم رشید پر مبینہ تشدد کے معاملے میں بینک کے سامنے کی CCTV فوٹیج منظرعام پر آگئی، ملازم رشید پر صرف اس وجہ پر تشدد کیا گیا کہ اپ مجھے فلیٹ میں مبینہ طور پر غیر قانونی رہنے پر اور غیر اخلاقی حرکات سے روکنے والے ہوتے کون ہیں، یہ بات باڈی بلڈر نوجوان کو بری لگی، اور ملازم رشید کو یہ بول کر مارنا شروع کر دیا کہ مجھے یہ بولنے والے تم ہوتے کون ہوں؟ پھر نوجوان باڈی بلڈر نے ملازم رشید کو منہ پر تھپھڑ، لاتے، مکے مارنا شروع کر دیے اور جب بینک کے باہر افراد نے لڑائی رکوا دی تو بعدازاں پھر نوجوان ملازم رشید کے پیچھے گیا مارنے اور ملازم رشید کو شدید بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، اس واقعہ کی اطلاع بروقت 15 اور متعلقہ تھانے کو بھی دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ملازم رشید Pims ہسپتال میڈیکل کروانے کے بعد واپس تھانہ شالیمار پہنچا تو تشدد میں ملوث نوجوان پولیس روم میں اپنے ساتھیوں کے ہمراہ صوفوں پر بیٹھا رہے، جبکہ زخمی رشید کو مبینہ طور پر کھڑا رکھا گیا، متاثرہ فریق کا الزام ہے کہ تفتیشی روم میں پولیس اہلکار مسلسل رشید پر مبینہ صلح کے لیے دباؤ ڈالتے رہے اور صلح نہ کرنے کی صورت میں مبینہ دفعہ 107/151 کے تحت بند کرنے کا بھی بولتے رہے، تھانہ شالیمار پولیس تاحال مبینہ طور پر ملوث نوجوانوں کو گرفتار نہیں کر سکی۔ متاثرہ فریق نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور آئی جی اسلام آباد سے فوری نوٹس، شفاف و غیرجانبدارانہ انکوائری اور مبینہ تشدد، دباؤ اور دھمکیوں میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ Mohsin Naqvi Shehbaz Sharif Islamabad Police DIG Operations Islamabad

Ishtiaq Ali

229,904 views • 8 days ago

شیخوپورہ کے دس سالہ معصوم بچے کا جرم صرف اتنا تھا کہ اس کا رکشہ ایک سرکاری گاڑی کے سامنے آگیا۔ مبینہ طور پر سرکاری گاڑی کو راستہ نہ دینے کے معمولی تنازع پر پولیس اہلکاروں نے سنگدلی کی انتہا کر دی اور سرکاری گاڑی سے رکشے کو ٹکر مار دی۔ پھر اسی پر بس نہیں کیا گیا بلکہ بچے کو پکڑ کر تشدد کرنا شروع کر دیا جس کے نتیجے میں بچے کی جان چلی گئی کم عمری میں رکشہ چلوانا والدین کی غلطی ہے لیکن اتنی بھیانک سزا کیوں دی گئی ؟؟؟ ​رکشے میں سوار دیگر افراد تو خوف کے مارے اپنی جان بچا کر بھاگ نکلے، لیکن یہ بچہ جو اپنے معذور بھائی اور بوڑھے والدین کا واحد سہارا تھا، ظالموں کے ہتھے چڑھ گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق، وردی میں ملبوس ان اہلکاروں نے اس ننھے سے پھول پر اس قدر بہیمانہ تشدد کیا کہ وہ اندرونی چوٹوں کی تاب نہ لا سکا۔ ​انسانیت سوز رویہ یہاں ختم نہیں ہوا، بلکہ اسے بے یار و مددگار اس کے محلے "غریب آباد" میں پھینک دیا گیا۔ جب اس کی تڑپتی ہوئی ماں، شمشاد بی بی نے اسے سہارا دیا تو بچے کا پورا جسم زخموں سے چور تھا۔ وہ اپنی ماں کی گود میں سسکتا رہا اور بالآخر دم توڑ گیا۔ ​کیا غریب ہونا ہی سب سے بڑا جرم ہے؟ حیرت اور افسوس کا مقام ہے کہ تھانے میں ایف آئی آر بھی "نامعلوم افراد" کے خلاف درج کی گئی ہے۔ کیا ان طاقتور ظالموں کا کوئی نام نہیں؟ ​ہم آئی جی پنجاب اور ڈی پی او شیخوپورہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے اور اس معصوم کے بے بس والدین کو انصاف فراہم کیا جائے۔ ان ظالموں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے تاکہ آئندہ کسی غریب کا گھر اس طرح اجڑنے سے بچ سکے۔ اس آواز کو اتنا پھیلائیں کہ حکام بالا کے کانوں تک پہنچ سکے اور اس معصوم کو انصاف مل سکے۔ ​#JusticeForInnocentChild #JusticeForSheikhupuraVictim #IGPunjab #DPOSheikhupura #StopPoliceBrutality #HumanityRefuge #JusticeForPoor #PunjabPolice #PakistanNews #JusticeDelayIsJusticeDenied

Sajid Hussain

71,322 views • 6 months ago

اس ویڈیو میں موجود یہ عورت رقیہ بی بی زوجہ محمد عباس جو کہ ہمارے گاؤں کے ایک زمیندار کے ڈیرے پر رہائش پذیر ہے یہ لوگوں کو ہنی ٹریپ کر کے ان سے بھاری رقم کامطالبہ کرتی ہے اس سے پہلے اس نے ہمارے گاؤں کے کچھ معززین علاقہ کو ٹریپ کر کے رقم وصول کی لیکن وہ لوگ اپنی عزت کی خاطر ڈر کر خاموش ہو گئے تصویر میں اس عورت کو ہمارے گاؤں کے ایک شخص محمد اشفاق ولد شریف ماچھی جس کو مبینہ طور پر اس نے ایک جھوٹے مقدمہ میں پھنسا کر اس سے بھاری رقم کا مطالبہ کیا اور اس نے مبلغ ایک لاکھ روپے روبرو چند گواہان کے اس کو رقم بھی دی جو کہ آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں اور اس عورت نے اس شخص کے حق میں بیان دینے کی یقین دہانی بھی کروائی لیکن رقم لینے کے بعد اس نے اور رقم کا مطالبہ کیا جو کہ مبینہ ملزم پارٹی ادا نہ کر سکی تو اس نے بیان دینے سے انکار کر دیا اورمبینہ ملزم محمد اشفاق ولد محمد شریف مبینہ طور پر اس وقت اس عورت کی سازش کے وجہ سے پابند سلاسل ہے اعلی حکام سے اپیل ہے کہ اس عورت کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مبینہ ملزم محمد اشفاق ولد محمد شریف ماچھی کو انصاف مہیا کیا جائے۔۔ محمد سہیل فیصل

Maulana Sami Ullah JUI 

113,587 views • 5 months ago

خیبرپختونخوا کی عوام کے مطابق ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث توانائی کے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے جبکہ مہنگائی میں مسلسل اضافہ عوام کے لئے مشکلات کا باعث بن رہا ہے۔ خیبرپختونخوا کے عوام نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ اور ایران کی جانب سے مسلم ممالک پر مبینہ حملوں کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ عوام کا کہنا ہے کہ ایران کو مسلم ممالک کے خلاف کارروائیوں سے گریز کرنا چاہیے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کو فوری طور پر ختم ہونا چاہئے۔ مزید کہا گیا کہ پاکستان کو اس تنازع سے کوئی فائدہ نہیں ہو رہا بلکہ نقصان کا سامنا ہے، جبکہ بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کی زندگیوں کو شدید متاثر کیا ہے۔ عوام نے اپیل کی کہ تمام اسلامی ممالک اس جنگ بندی کے لئے کردار ادا کریں۔ ان کے مطابق اسرائیل کی کوشش ہے کہ مسلم ممالک کو آپس میں تقسیم کیا جائے، اور باہمی اختلافات یا جنگ کی صورت میں صرف نقصان ہی ہوگا۔

Shazia

10,610 views • 6 months ago