Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

لاہور پنجاب کالج کے اندر کی صورتحال

523,109 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 8

Фото профиля Sadia
Sadia1 год назад

اچھی بات ہے کہ ان طلباء کو بھی احساس ہو جائے کہ یہ پولیس مظلوم کا ساتھ دینے کی بجائے اور تفتیش کرنے کی بجائے طاقتور کے کہنے پر ہمیشہ پر امن مظاہرین پر ہی تشدد کرے گی۔

Фото профиля Noorullah
Noorullah1 год назад

جیسے لاہور کے پولیس لاہور کے طلبہ کے اوپر تشدد کر رہی ہے ایسی تشدد تو اسرائیل فلسطین کے اوپر بھی نہیں کر رہا ہے

Фото профиля Umer Farooq
Umer Farooq1 год назад

کہاں پر ہے پنجاب حکومت صرف لوگوں کے خلاف منصوبے بنانے میں لگی ہوئی کیا

Фото профиля sadaf Khalid
sadaf Khalid1 год назад

اب یہ کالجوں میں بھی گھسے گے

Фото профиля Yousuf Khan
Yousuf Khan1 год назад

پنجاب کے اسٹوڈنٹس بھی گانڈو ہیں۔ اتنے سارے نوجوان کُٹ کیسے کھا سکتے ہیں؟ اگر یہ کہیں اور کے نوجوان ہوتے تو پولیس والوں کی وردیاں اُتار کر ننگا کرکے مارتے۔

Фото профиля Shoaib@Baig
Shoaib@Baig1 год назад

حرامخوروں کو ڈائن کی ہدایات ہیں کہ ظلم و جبر سے اس کیس کو دبایا جائے۔کیوں کہ ڈائن اور گنجا شیطان اس وقت بھارت سے دوستی کا ہاتھ ملا رہے ہیں

Фото профиля Ãàdi
Ãàdi1 год назад

Have they completely lost their mind or what ? Now they beating college students 😡😡

Фото профиля Malik Muneeb
Malik Muneeb1 год назад

یہ حکومت طاقت کے نشے میں پاگل ہو چکی ہے جو کوئی اپنا ائینی حق استعمال کرتے ہوئے سڑکوں پر نکلتا ہے اس پر پولیس کے ذریعے ٹوٹ پڑتے ہیں کل سندھ میں عوام اور آج پنجاب میں طلباء پر بدترین تشدد کیا گیا ہے لیکن ان کو فرعون کا انجام یاد رکھنا چاہیے #Lahore #Students #PunjabPolice #Sindh

Похожие видео