Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
لاہور کے علاقے والٹن میں مزید 3 ڈرونز مار گرا دیے گئے
39,420 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

itny zada aye kesy pakistan ky andr soye huye thy kya?

مسلسل لاہور کے ایریا میں جاسوسی ڈرون گرائے جانے سے یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ انڈین افواج بڑی ٹینشن میں ہیں کہ پاکستان اب حملہ کرے گا اب کرے گا مسلسل نگرانی کے لئے ڈرون کے ذریعے سے لاہور اور دیگر اہم ترین جگہوں کی معلومات لے رہی ہے مگر ڈرون انکے تباہ کئے جارہے ہے

🌟 Discover Amazing Games! 🌟 Click Now! >>> Unlock a world of incredible adventures with RedDeerGames on #Steam. Dive into our unique and captivating games today! 👉 Visit & FOLLOW on Steam >>>

Sharam to nahia rhi? Proud moment share kr rhy hain ?

Why are you reporting like it’s a great achievement to knock a drone down! Why aren’t our drones above Mumbai, Delhi, Goa! Only they you can report like a hero! Bloody cowards!

یہ سارے ڈرونز والٹن ہی کیوں پہنچ رہے ہیں ؟؟

سوال یہ ھے کہ اندر آئے کیسے

کل تک ہم انڈیا کے طیارے گنتے رہے۔ آج اپنے اوپر حملے گن رہے ہیں۔ 😡

مار گرائے ہیں یا خود گرے ہیں؟؟

انڈین ڈراؤنز پاکستان کے اندر ایسے گھوم پھر رہے ہیں جیسے بسند کے میلے میں پتانگ گھومتے پھرتے ہیں ان کو کوئی روکنے والا نہیں ہے سرحد کے اوپر پاکستان کی فوج نے کیا چوریاں پہن لیا ہے کیا وہ ہجڑے بن چکے ہیں ان کے اندر کوئی غیرت نام کی کوئی چیز باقی نہیں بچی


