Loading video...
Video Failed to Load
کنٹینر گرا دیے گئے بلیو ایریا اسلام آباد
336,168 views • 1 year ago •via X (Twitter)
9 Comments

انا انشاءاللہ ❤️ 🕋

انقلاب کا راستہ آگ کا دریا نہیں روک سکتا کینٹینر کیا چیز ہیں

سب کچھ با حفاظت ہونا چاہیے کسی کو کوئی نقصان نہ ہو

یہ جو کنٹینرز رکھے ہیں نا، ان پر اپنے من پسند پیغامات لکھ دیں جو یہاں سے پوری دنیا میں جائیں گے کیونکہ کنٹینرز کی ملکیت بین الاقوامی کمپنیوں کی ہے۔

@Iklover2917 پر جوش استقبال

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکن روکاٹیں توڑ کر ریڈ زون داخل

لوگوں کی خوشیاں چیک کریں

انھوں نے فالس فلیگ تو کرنا ہی کرنا ہے کیونکہ ان کی نیتوں میں کھوٹ اور حکومت الیکشن فراڈ پہ کھڑی ہے۔ کوئی تشدد کا جواب تشدد سے نہ دے بلکہ وردی والے بھائیوں کے گرد گھیرا ڈال کر انھیں مضبوط محبت بھری جپھی ڈال کر اپنا مہمان بنا لیں۔ انھی کنٹینرز کے اندر۔ 😜

پی ٹی آئی کارکنوں کو سلام پیش کرتا ہوں کسی چیز کی پرواہ کئے بغیر اپنےمنزل تک پہنچنے سے پہلے کوئی بات نہیں مانتے ہیں ان سب شیروں کو تہہ دل سے سلام پیش کرتا ہوں
Related Videos
Sensitive content
قافلے اسلام آباد میں داخل ہونا شروع ۔۔۔۔۔ کہاں گئے تمہارے کنٹینر ؟؟؟
Fatima PTI
316,841 views • 1 year ago

