Loading video...
Video Failed to Load
لبرٹی لاہور میں عظیم الشان اجتماع
212,631 views • 3 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

اردگان لاھور آئے تھے کیا

haters will say it's turkey

Every Brand Have A Cheap Copy

پس آج ثابت ہوا وہی ہوتا ہے جو خدا چاہتا ہے. ترکی کے سارے سیاسی لیڈر طیب اردگان کے مخالف، سارے ادارے اسکے مخالف اور جیت طیب کی ہوٸی اور تیسری بار ترکی کے صدر منتخب. کیونکہ ترکی کی عوام اسکے ساتھ تھی اور خدا کی مدد انشا۶اللہ عمران خان عوام کی مدد سے پاکستان کے وزیراعظم ہوں گے✌✌

پٹواری پہلے خان کے جلسوں کی تصویر شیٸر کرتے تھے آج اردگان کی جیت کےجشن کی ویڈیو شیٸر کر دی

, لبرٹی پبلک اینڈ کراوڈ

@Shabanna375 This is Turkey 🫵

الیکشن کرواؤ مریم لوگ واپس نہ چلے جائیں!

ھاھاھاھاھا اچھا کیا آپ نے جو استنبول کو لبرٹی بنا دیا ابھی سے کیونکہ دیکھ لیجئے گا مریم کا جلسہ ختم ہونے پر جو ویڈیوز پکچر جاری ہوں گی اس میں یہ بھی ضرور شامل ہوگی

😂😂😂
Related Videos
لندن میں نوازشریف کی سالگرہ کی تقریب عظیم الشان جلسہ بن گئی
Pervaiz Sandhila
31,041 views • 1 year ago

