Tariq Mateen's banner
Tariq Mateen's profile picture

Tariq Mateen

@tariqmateen680,955 subscribers

Broadcast Journalist, https://t.co/Y308rsFeHl

Shorts

عمران ریاض Imran Riaz Khan تینو شرم آندی

448,399 views

جو خود خوفزدہ ہیں وہ بیرون ملک پاکستانیوں کو بھیج رہے ہیں وہاں سے شیئر ہو رہی ہیں بہت ویڈیوز آچکیں بہت آئیں گی۔ یہ سڑک پہ کسی کتے بلی کو گاڑی کی ٹکر نہیں لگی ریاست نے پر امن شہریوں کو مارا ہے جواب تو دینا ہوگا

8,195,613 views

بظاہر کار والے کی اسپیڈ بھی زیادہ ہے اور بائیک والے اس کے سیدھے ہاتھ پر تھا تو بائیک والے کا رائٹ ہے پہلے گزرنے کا

110,245 views

رکاوٹوں ، گرفتاریوں، لاٹھی چارج اور آنسو گیس کے باجود کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کی بڑی ریلی

52,161 views

In protest for Mir Raza

In protest for Mir Raza

21,977 views

مریم نواز کی آج کی دکھ بھری تقریر سنیں اور کوٹ لکھپت میں نواز شریف کا کمرہ ( سیل نہیں کمرہ ) دیکھیں ۔ یہ حکمران سمجھتے ہیں لوگ تین سال پہلے کی باتیں بھی بھول گئے ؟

66,420 views

یار عمران ریاض Imran Riaz Khan آپ کو کینیا بھی لے جایا گیا یہ آپ نے کبھی نہیں بتایا 😂

533,819 views

آپ ان کو رات دو بجے سے مار رہے ہیں۔ ان کا اسٹیج نہیں ۔ ساؤنڈ سسٹم نہیں ہے ۔ میڈیا کا کنٹینر نہیں۔ لائٹنگ نہیں لیکن یہ لوگ یہاں اب بھی ناقابل یقین تعداد میں موجود ہیں ۔ یہ دو ٹرکس پر اپنا ساؤنڈ سسٹم اور لائٹس لے کر پہنچنے والے ہیں۔ کراؤڈ آ گیا ۔ ٹیم آ رہی ہے اور اوپننگ بیٹسمین بغیر پیڈ اور گلوز کے اپنا بلا لے کر آ رہا ہے ۔ امپائر نے میچ روکنے کی بڑی کوشش کی لیکن لوگ بضد ہیں کہ وہ میچ دیکھیں گے اور جس کو داد دینی ہے اس کو داد دیں گے ۔ لوگوں نے امپائر کو آؤٹ قرار دیا ہے ۔ آج پبلک امپائر ہے اور وہ گراؤنڈ میں اتر آئی ہے میچ تو ہوگا یہ عوام نے فیصلہ دے دیا ہے۔

145,038 views

قاضی صاحب آپ موازنہ نہیں کر سکتے ۔ ہم کر دیتے ہیں یہ ہے کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف کا کمرہ ۔ اس کمرے کے ٹوائلٹ سے چھوٹا عمران خان کا سیل ہے۔

428,681 views

شہباز شریف کے نام عوام کا پیغام

شہباز شریف کے نام عوام کا پیغام

97,586 views

اس ویڈیو کو pause کیجیے اور صرف اس چھوٹے سے ٹکڑے پر ٹرکس اور کنٹینر گن کر دیکھیں کم از کم 147کنٹینر ہیں صرف اس مقام پر اور خندق بھی کھدی ہوئی ہے۔ KP کے کارکنان یہاں سے آگے آئے تھے

324,711 views

پنجاب میں جو سوئمنگ پول نہین جا سکتا اس کے لیے سوئمنگ پول گھر کی دہلیز تک آتا ہے

26,856 views

اگر مجرم عام آدمی ہو تو ادارے فوٹیج میڈیا کو خود جاری کریں گے اگر جج کا بیٹا ہو وزیر کا نواسہ ہو تو منہ بلر کردیں گے۔ ٹیکنالوجیا

37,834 views

مرید کے میں چلی گولیاں 💔💔

مرید کے میں چلی گولیاں 💔💔

148,783 views

طاقت کا سرچشمہ عوام

طاقت کا سرچشمہ عوام

270,173 views

لاہور یونیورسٹی کی طالبہ فاطمہ نے یونیورسٹی میں تیسری منزل سے چھلانگ لگادی ۔ فاطمہ شدید زخمی ہو کر آئی سی یو میں ہے ۔ وجوہات نامعلوم ۔ اسی جامعہ میں چند دن پہلے اویس سلطان نے خودکشی کی تھی۔

102,942 views

کمینے ننگا کپڑے ۔ کاش کہ ان خاتون کا ایک انٹرویو اور ہو سکے۔ #PetrolDieselPrice

329,620 views

میرے ادراک کو چھوڑیں ۔ فوٹیج کو نہ جھٹلائیں کیسے گھستا ہے کا جواب ہے ایسے گھستا ہے اور پھر یہ جو شاید انٹیلی جنس والے ہیں ان کو جھجھکتے ہوئے کہتا بھی ہے کہ آپ آگے آ جائیں۔

127,598 views

یار حسن ، یہ کیا کیا ہے آپ نے؟

یار حسن ، یہ کیا کیا ہے آپ نے؟

243,349 views

نواز شریف کے دل کی حالت چیک کر لو اب 🩺

نواز شریف کے دل کی حالت چیک کر لو اب 🩺

18,286 views

Videos

اس بے غیرت کو گرفتار کریں اور انگشت اور ہدف انگشت دونوں توڑ دیں
1:08

Sensitive content

This media may contain sensitive content.