Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

لبرٹی کے بعد اوریگا مارکیٹ گلبرگ بھی بند کروادی گئی۔ سہیل آفریدی نے رات کو یہاں کا دورہ کرنا تھا پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات، عمومی طور پر یہ مارکیٹس رات گئے تک کھلی ہوتی ہیں۔

86,212 views • 9 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

ارسلان نسیم کے والد کی وفات کے بعد میڈیا پر آواز اٹھنے پر کچھ ماہ تک غالب مارکیٹ کے پولیس اہلکاروں نے ارسلان نسیم کے رات کو گھر غیر قانونی ریڈ بند کر دئیے تھے لیکن گزشتہ رات دو بجے ڈولفن فورس کو اطلاع ملتی ہے کہ انکے گھر پتنگیں فروخت ہو رہی ہیں وہ رات دوبجے گھر کی تلاشی لیتے ہیں کوئی چیز بر آمد نہیں ہوتی جسکے بعد دس اہلکار مزید آ جاتے ہیں کہ ہمیں بھی گھر کی تلاشی دی جائے جس پر ارسلان کی والدہ اللہ سے انصاف مانگتی ہے کہ اسکی 5 جوان بیٹیاں ہیں پولیس اہلکار جان بوجھ کر بہانے سے گھر داخل ہوتے ہیں تاکہ محلے میں یہ گھر بدنام ہو وہ سحری کے وقت چختی رہی اور انصاف مانگتی رہی لیکن کسی نے پولیس اہلکاروں کو نہ روکا ۔انکے گھر کا واحد کفیل والد تھا جو دنیا چھوڑ چکا ہے مگری اس کے خاندان کی پریشانیاں اب بھی ویسے ہی ہیں پولیس اہلکاروں کے مطابق ارسلان کی گرفتاری تک یہ سلسلہ جاری رہے گا ۔مجھے رات بھر ارسلان کی فیملی کیطرف سے کالز آتی رہی مگر میں شرمندہ ہوں کہ اس فیملی کی مدد کو نہیں پہنچ سکا اللہ کریم اس فیملی کی حفاظت فرمائے آمین

Adv Salman Shahid

502,225 views • 2 years ago