正在加载视频...
视频加载失败
لندن پولیس بھی PTI کیساتھ محوِ استقبال
10 条评论

یاررررررررر کوئی اس بندے سے موبائل لے لو یار پھر سے پرانی ویڈیو لگا دی 🤦🏻

صابر شاکر صاحب ایکس ڈیلیٹ کردیں پرانے کلپ شئیر کرکے اپنا مذاق بنواتےہیں

یہ پرانی ویڈیو ہے۔ غلطی ایک بار ہوتی ہے اور جو چیز بار بار ہو وہ غلطی نہیں بلکہ وہ حرکات جان بوج کے ہوتیں ہے۔ آپ کو benefit of doubt دیتا ہوں، وضاحت فرمائیں کے یہ ویڈیو آپ نے کیوں اپلوڈ کی جبکہ یہ 14 اگست کی ہے؟

صابر بھائی آپ کو جو بھی وڈیو نظر آتی ہے آپ ٹھا کر کے ٹویٹ ٹھوک دیتے ہیں، یہ وڈیو ۱۴ اگست یعنی کہ دو مہینے پُرانی ہے 🤦🏻♂️

چاچو پرانی ویڈیوز جان بوجھ کر لگاتےہویاکھوپری کام نہی کرتی؟

صابر بھائی یہ کام آپ جان بوجھ کر کرتے ہو یا پھر؟؟؟

Sabir shakir do this on purpose just like that "hun main laggi aan agg laun" aunty ruin rizq on purpose. بدنام نہ ہونگے تو کیا نام نہ ہوگا scene

سر یہ پرانی ویڈیو ھے 14th August ولسن روڈ مانچسٹر 😑🤣

پھر پرانی ویڈیو لگا دی اس نے۔۔یار مہربانی کر کے اس سے موبائل لے لو

یہ 14 اگست کی ویڈیو ہے صابر شاکر پاین اک تے تسی قسم کھادی اے پرانیاں ویڈیو لان دی
