正在加载视频...
视频加载失败
لو جی، JF Thunder نے رافیل گرایا اور وہ بھی نواز شریف نے بنایا تھا۔
11 条评论

ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز شدید ذہنی دباؤ میں ہے انہیں کسی نہ کسی پاگل خانے یا سائیکیٹرس کے پاس ضرور لے جایا جانا چاہیے ⁉️

If you bought FARTCOIN 2 months ago, you have outperformed the S&P500 since 1990. Subscribe now and join 130K+ investors prepping for the next big cycle.

نواز شریف نےJF 17 تھنڈر کے پچھلے دونوں ٹائروں میں 35 35 اور اگلے میں 30 ہوا رکھوائی تھی!! ترجمان مسلم لیگ ن۔۔۔

Hahahhaha!

And I am the president of MARS 😱😭

یہ کس نے بولا

اللہ کی قسم شرم اتی ہے مجھے سن کے اور اس کو بولتے ہوئے شرم نہیں اتی ہے نہ ان کو تاریخ کا پتہ ہے نہ ان کو حال کا پتہ ہے بس بولتے جاتے ہیں بولتے جاتے ہیں یا اللہ پاکستان کی جان چھڑا ان بے غیرت بے شرم لوگوں سے💔🙏

ن لیگ کے رہنما اور یوٹیوبر پرویز سندھیلا نے شام کے صدر ’’احمد الشرع‘‘ کو ’’عطا تارڑ‘‘ بنا دیا کیا دماغ ہیں 😂😂😂 ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں پھر اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے!!

پہلے عوام کو کنفرم کر دیں کہ پلاننگ کس کی تھی؟؟؟؟

for the record Rafael were intercepted by J10c, Khan bought them and came here in 2022. JF17 project was initiated in 1995 by Benazir. The time when Nawaz was busy in making fake nudes and doing changa manga dirty politics.

لَّعۡنَتَ اللّٰہِ عَلَی الۡکٰذِبِیۡنَ جھوٹوں پر اللہ کی لعنت کریں جے ایف 17 چین میں 2007 سے بن رہے ہیں اور 2008 سے پاکستان میں بن رہے یہ پروجیکٹ مشرف کے دور کا نواز شریف کا اس سے دور دور تک کوئی لینا دینا نہیں ہے
