Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
لو جی ایک اور ثبوت سامنے آگیا پیسے لو اور سپریم کورٹ پر حملہ کرو
144,315 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

ویسے سیاست اپنی جگہ لیکن حقیقت میں jui کے کارکنوں کو سلام جنہوں نے کھبی یہ نہیں کہا کہ اگلا وزیراعظم فضل الرحمانDiesel ہوگا 😂 انکی قسمت میں ہمیشہ چمچہ گیری لکھی ہے 🤣

زکوة کی تملیک کا عمل ہے۔ دراصل ان مُلاوں کے مطابق زکوة کی رقم مدارس کیلئے استعمال نہیں ہو سکتی۔ اس لئے پہلے بچوں کو بطور زکوة یہ رقم دی جا رہی ہے۔ یوں وہ رقم بچوں کی ملکیت ہو گئی۔ اور بعد میں ان سے بطور چندہ واپس لیکر مدارس کیلئے حلال کی جا رہی ہے۔ اِن شارٹ ۔۔۔ مذہبی ڈرامہ ہے یہ۔

@MryamKoThoko

@AurangzebKhanN1 یہ ہے ان لوگوں کا اوقات

بھائی یہاں تو ایک بندہ پیسے دے رہا ہے اور پیچھے چلنے والا دوسرا بندہ پیسے واپس لے رہا ہے یہ کیا کہانی ہے

@hassan55578612 بھائی یہ پرانی ویڈو ہے اس سے فائدے کے بجائے نقصان ہوتا ہے۔ معزرت

بیغرتی کے بھی حد ہوتی ہے یہ ان کی اپنی ٹرسٹ ہے لوگوں میں امداد تقسیم کرتے رہتے ہیں

یہ ویڈیو پرانی ہے جب سندھ میں بارشوں کی وجہ سے سیلاب آیا تھا تب راشد محمود سومرو لوگو میں راشن کے لئے پیسے بانٹ رہا ہے۔ اور دوسرا شخص پرچیا واپس لے رہا ہے

Old one
Похожие видео
Sensitive content
لو جی ایک اور ویڈیو لیک ہو گئی ہے اب ۔۔۔ 🧐
ishu
464,028 просмотров • 1 месяц назад
