Loading video...
Video Failed to Load
وکلا تنظیمیں، سپریم کورٹ اور اسٹیبلشمنٹ ایک صفحے پر؟ #MJtv
246,259 views • 2 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

اور چند صحافی ویوز اور ڈالرز کے لیے صدیق جان کے صفحے پر

@AkMashal نوٹ وکھا میرے موڈ بنڑیں وکلا تنظیمیں اور نوٹ کا چولی دامن کا ساتھ ہے

@AkMashal اگلوں نے مزاق اڑاتے ہوئے انتخابی نشان بینگن دیا لیکن صرف دو دنوں میں بینگن پشپا کے باپ سے زیادہ مشہور ہوگیا 😂😘✌

مطیع اللہ جان لاجواب 😁

کون سی وکلا تنظیمیں جن کو کروڑوں روپیہ حکومت دے رہی ہے نون لیگ والے دے رہے ہیں متی صاحب اپ کو بھی سب پتہ ہے بچے نہ بنا کریں

Not Lahore High Court Bar Association plz 🙏🏼

بس کر یار ہر وقت اسٹیبلشمنٹ اسٹیبلشمنٹ کر کے کتنا کھاؤ گے ۔۔آج اگر اسٹیبلشمنٹ ایک پیچ پر ہوتی تو تم اسی طرح مائک لے کر گھومتے رہتے ۔۔میڈیا میں کام نا کر رہے ہوتے ۔۔

Because mil establishment is feeding everyone ! Everyone is getting their share

ہر دور میں ہر جگہ مطیع کا یہی سوال رہا ہے لیکن آج سے بہتر جواب شاید نہیں ملا
