Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
لو جی نواں کٹا کھل گیا۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کو مقامی انتظامیہ نے ماموں بنا دیا۔ دورے کے موقعے پر دکانوں سے لیا گیا عارضی سامان دکانوں پر واپس شفٹ ہو گیا۔ عوام نے امدادی سرگرمیوں کا بھانڈا پھوڑ دیا۔
132,161 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
0 Kommentare
Keine Kommentare verfügbar
Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt
Ähnliche Videos
2:16
Sensitive content
سینئر صحافی ثاقب بشیر نے مطیع اللّٰہ جان پر جھوٹے مقدمے کا بھانڈا پھوڑ دیا دونوں کو پمز ہاسپیٹل سے اکٹھے گرفتار کیا گیا دونوں 26 نومبر کو مارے جانے والوں کا data اکٹھا کر رہے تھے گرفتاری کے چند گھنٹے بعد ثاقب بشیر کو رہا کر دیا گیا مطیع اللہ جان پر ایک من گھڑت مقدمہ بنا دیا گیا
Hamid Mir حامد میر
178,767 Aufrufe • vor 1 Jahr
