Obaid Bhatti's banner
Obaid Bhatti's profile picture

Obaid Bhatti

@Obibhatti38,019 subscribers

Independent Journalist | Past: Public News | GNN | 92NewsHD | Daily Khabrain | Social activist | Human Rights | Socio-Political commentary | RTs are RTs

Shorts

اپریل 2025 میں نریند مودی کو بھی سعودی دورے پر انہی جہازوں نے اپنی جلو اور حصار میں لے لیا تھا۔ سعودیوں نے یہ جہاز اسی کام کیلیے رکھے ہیں جن میں آپکو برادرانہ محبت، احترام کا مظاہرہ، عالم اسلام میں مقام، افواج کی کامیابیاں وغیرہ وغیرہ دکھائی دے رہی ہیں

140,646 Aufrufe

ناقابل یقین مناظر۔ ایک اور وڈیو سامنے آگئی۔ سرگودھا شہر کی سیٹیں جیتنے کے بعد سرگودھا کے باسیوں نے گزشتہ رات یوں جشن منایا۔ ہزاروں لوگ نکلے۔

129,504 Aufrufe

میرے خیال سے لاہور جلسے کے سب سے شاندار مناظر یہ رہے، کمال 🔥🔥 Stunning visuals 🔥🔥 غروب آفتاب۔ مصنوعی روشنیاں بند۔ صرف موبائل فونز کی ٹارچز کی روشنی۔۔۔ آپکے مطابق کون سے مناظر سب سے زیادہ شاندار تھے؟؟

79,040 Aufrufe

Videos