正在加载视频...
视频加载失败
لوگوں نے بہت تکلیفوں کا سامنا کیا ہے جلسہ میں آیا ایک نوجوان میری ساری دنیا لٹ گئ ہے 💔😭
10 条评论

فیصل امین گنڈاپور بھی ابھی رابطہ کیا اور کہا ہم انشاءاللہ اس کے لیے بہتر کریں گے عمران ریاض بھائ بھی رابطہ کیا کہا میں کروں گا باقی دوستوں ساتھیوں بھی کیا بہت شکریہ سب کا ❤️

@Husnainrafique_ یار اس کی تفصیلات شیئر کرو

بھائ جان وہ سب میں لے لی تھی کل انشاءاللہ میں اس نوجوان سے ملاقات کروں گا

بہت شکریہ حسنین آپ ایسے مظلوم بچے کو سامنے لاٸے جو حقیقی قربانی دے کر بھی گمنام تھا الله اس پہ رحم کرے

پاکستان میں آپ جو بھی کرو وہ اس وقت کوئی جرم نہیں بےشک 200 بندہ بھی مار دو مگر عمران خان کا ساتھ دینا سب سے بڑا جرم بنا دیا گیا ہے

@ayshaimranmirza حسنین بھائی اس بچے سے رابطہ کروائیے پلیز @Husnainrafique_

Hussain can you send me his contact number

بھائ میں تفضیلات لے لی تھی کل انشاءاللہ اس نوجوان سے ملاقات کروں گا اور آپ سے شئیر کروں گا

ان ورکروں کی گرفتاریوں میں شاندانہ باندری بھی پیش پیش تھی، اس کا بھی حساب بہت جلد ہو گا کیونکہ پرانے کچرے سے نیا پاکستان نہیں بن سکتا😡 اللہ اس بھائی کو دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے اور اللہ خان کو ان کا مسیحا بنا دے 🤲😭 #انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری

They're the unsung heroes of haqiqi azadi
相关视频
Sensitive content
نوجوان نے آخیر کردیا 💔 اپنے پر امن لوگوں کو مارنے کے بعد تکبیر کا نعرہ۔۔ فتنہ ہے💔😭
ZEShan ⚫
20,523 次观看 • 1 年前
