正在加载视频...

视频加载失败

ایپسٹین فائلز میں ایک درویش کا نام آیا ہوا ہے یہودیوں نے اسے اپنے لیے سب سے بڑا خطرہ بتایا ہواہے دنیا ڈرتی ہے جس عمران خان کے نام سے اسے اپنے ہی لوگوں نے قیدی بنایا ہوا ہے

16,089 次观看 • 7 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

بریکنگ نیوز 🚨: عمران خان کے متعلق لیک ہونے والی ایپسٹین فائلز پر اب تک کا صحافی حیدر علی کا شاندار تجزیہ۔ کھل کر ہر چیز بیان کر دی 🔥 اور ایک اور نام ہے جو ایپسٹین فائلز میں ہے لیکن وہ بلیک میلنگ لسٹ میں نہیں ہے، وہ تھریٹ ہے۔ یعنی اُس نام کی وجہ سے ایپسٹین کانپتا ہے۔ اُس نام کی وجہ سے اسرائیل کو غش اُٹھتا ہے، اور وہ عمران خان ہے۔ ایپسٹین جو موساد کا ایجنٹ تھا جو بلیک میل آپریشن چلا رہا تھا، دُنیا کے پاور فل لوگوں کو چھوٹی بچیاں سپلائی کر کے انکے ذریعے کنٹرول کرتا تھا وہ عمران خان کے بارے میں کہتا ہے عمران خان روسی صدر پیوٹن، اُردگان، چینی صدر شی جن پنگ اور ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰه خامنائی سے زیادہ خطرناک ہے۔ عمران خان کٹر مسلمان ہے۔ عمران خان اسرائیل کیلئے، امریکہ کیلئے، اُس سارے سسٹم کیلئے خطرہ ہے جسے ایپسٹین چلا رہا تھا کیونکہ عمران خان کمپرومائز نہیں کرتا۔ اور اُسے ہم نے قید کیا ہوا ہے

‏زہـــرہ لیــاقت

81,373 次观看 • 7 个月前