Loading video...
Video Failed to Load
لوگوں کو گھروں سے اٹھایا جاتا ہے دروازے توڑے جاتے ہیں گھر والوں کے سامنے مارا جاتا ہے کیوں؟ اس لیے تاکہ دہشت پھیلائیں لیکن اصل دہشت تو اس کالے نظام پر چھائی ہے عمران خان کے پیغام کی دہشت اس وجہ سے ملاقات روکی ہوئی۔ یاسر گیلانی #اڈیالہ_کے_باہر_دس_ہزار
31,616 views • 8 months ago •via X (Twitter)
0 Comments
No comments available
Comments from the original post will appear here
