正在加载视频...
视频加载失败
لکشمی چوک جو کبھی معمولی بارش کے بعد تالاب کا منظر پیش کرتا تھا، آج بارش کا 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کے باوجود وزیراعلی مریم نواز کی قیادت کی بدولت یہ بالکل clear ہے۔۔وزیراعلی تعریف کی مستحق ہیں
9 条评论

واقعی عمران خان ٹھیک کہتا ھے کہ ایک تو تم لوگ پڑھے لکھے نہیں دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے او بیوقوف پٹواریوں سوچ سمجھ کر ٹوئیٹ اور خوشامد کیا کرو پتہ نہیں کہاں سے جاہل لوگوں کا ٹولہ اکھٹا ہوگیا ھے

کیا پیرس میں صرف یہی ایک لکشمی چوک ہے ؟ باقی پیرس کا کیا جہاں ہر طرف پانی کھڑا ہے؟ گلبرگ ڈی اچ اے، بھاٹی گیٹ، ائیرپورٹ ہسپتال ساری وڈیوز تو آپ دیکھ رہیں ہوں گی۔

میڈیم تھیف منسٹر کیسے تعریف کی مستحق ہے، کیا وہ سارہ پانی پی گئ یہاں کا یا پھر واہ پر سے صاف کیا؟ کچھ تو بتائیں کیا کارنامہ کیا ہے پچھلے ۵ مہنینوں میں؟

شاد مان سروس ہسپتال 👇👇

پانی چوس کر بھی نکالنا پڑا تو نکالے گی اتنی محنتی ہے سی ایم 🤪

شعیب کی طرف سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں

میڈم تھیف منسٹر مریم نواز سے کہو گٹر بھی صاف کر دے وہ اسی کام کے لیے بنی ہے

کیا سارا پانی مریم بی بی نے نکالا جو وہ تعریف کی مستحق ہیں ؟ تعریف کے حقدار واسا اہلکار ہیں۔ یہ کریڈٹ انہیں دیں

یہ اسکی جاب ڈسکرپشن میں لکھا ہے کہ پورے صوبے کا کچرا اٹھانا اور پانی نکالنا ہے۔
