正在加载视频...

视频加载失败

لکی مروت کے خارجی اور داخلی راستے مکمل طور پر بند کر دیے گئے پولیس نوجوان کا کہنا ہے ہم ڈاکوں اور لٹیروں کا مقابلہ کر رہے تھے لیکن فوج نے ہمارے معاملات میں مداخلت شروع کر دی، فوج نے پیسے کے عوض ڈاکوں اور دہشت گردوں کی پشت...

200,047 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

iKhan 的头像
iKhan2 年前

@Mahrukhahmad23 حرام خور خنزیر۔ پیسے کے پجاری

Janet جنّتWherrich وڑائچ 的头像
Janet جنّتWherrich وڑائچ1 年前

اب یہ بے ایمان لوگ بتائیں گے کے فوج نے پیسے کے لئے ہیں۔ یہ جھوٹی نشئی قوم کے لوگ ہیں جو عمران نیازی کو اپنا ابو مان بیٹھے ہیں

دور اندیش 🌟 的头像
دور اندیش 🌟2 年前

@Haseeebkhan32 ان کے کالے کرتوت اہستہ اہستہ عوام کے سامنے ا رہے ہیں

Mir Abdul Sattar khan Luni 的头像
Mir Abdul Sattar khan Luni1 年前

اللّٰہ تعالٰی پاکستان کے حال پر رحم فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین ۔ کیا حال ہے کیا ھورہا ہے اچھا بھلا خوبصورت خوشحال زندگی عوام گزارتے تھے لیکِن بدقسمتی دیکھیں

Janet جنّتWherrich وڑائچ 的头像
Janet جنّتWherrich وڑائچ1 年前

یہ جھوٹے لوگ ہیں

Khan Bangash 的头像
Khan Bangash2 年前

Yar jo nechi betha howa ha moji tu os ka dar lag raha ha 3 dafa bandook se ser lagti lagti bach gaya

captain America 的头像
captain America2 年前

لکی مروت کے خارجی اور داخلی راستے مکمل طور پر بند کر دیے گئے پولیس نوجوان کا کہنا ہے ہم ڈاکوں اور لٹیروں کا مقابلہ کر رہے تھے لیکن فوج نے ہمارے معاملات میں مداخلت شروع کر دی، فوج نے پیسے کے عوض ڈاکوں اور دہشت گردوں کی پشت پناہی شروع کر دی جس سے پولیس جوان مارے جانے لگے

Taz Khan 的头像
Taz Khan2 年前

زبردست ماشاءالله

Saima Abdullah 的头像
Saima Abdullah2 年前

Poray Pakistan ko yeh himaat krni paray gi tabhi es azab sy jan chotay gi

LIBRA 的头像
LIBRA1 年前

دیکھ لینا اس کے پیچھے بھی نجس اور بدبودار جانور یہودی ٹٹی نیازی کی ہی ناجائز اولادیں ذمہ دار ہوں گی۔

相关视频

🚨🚨 مریم نواز صاحبہ، یہ ایک عورت پر تشدد کا واقعہ ہے۔ اس کی انکوائری کروائیں۔ شفقت عباسی پی ٹی آئی کا ایم این اے ہے اور ایک بدمعاش کی مدد کے لیے آگیا ہے۔ میں نے میانوالی سے پتا کیا ہے کہ مرسلین خان ایک بدمعاش غنڈا ہے۔ وہ اور اس کا بیٹا اپنی بہو کو مار رہے تھے اسے گھر میں بند کر رکھا تھا ۔ اس نے 15 پر کال کی تو پولیس فوری آئی اور انہیں نے مزاحمت کی پولیس پر حملہ کیا جس پر اسے تھانے لے گے تھانے میں اس نے اپنے کپڑے اتار کر شرمگاہ پکڑی اور پولیس سے کہا: میرا یہ دیکھو، تم نے ہمارے گھر کے معاملے میں مداخلت کیوں کی؟ پھر گالی گلوچ شروع کر دی۔ جھگڑا ہوا تو تھانیدار نے پکڑ کر اس کی مونچھیں مونڈ دیں۔ یہ تھانے کی ویڈیو ہے، اس کی گالی گلوچ سنیں۔ مرسلین کا قبیلہ اور برادری میانوالی میں طاقتور ہے، اس لیے سب اس کے ساتھ کھڑے ہو گئے۔ ڈی ایس پی نے ایس ایچ او کو معطل کر دیا اور وہ مظلوم عورت جس پر تشدد ہوا، اس کی جان خطرے میں ہے۔ یہ ہے پنجاب میں عورت کی اوقات۔

RAShahzaddk

14,220 次观看 • 3 个月前