Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
لیتھل۔۔۔۔🔥🔥 دو جواب بھاگنا نہیں بس
146,308 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
6 Kommentare

#May9th_FalseFlag

The langauge in today press conference from an employee of a government department against a political party and politicians is condemnable. کیاہندوستانی فوج کے آگے ہتھیار ڈالنے پہ معافی مانگی تھی کہ نہیں؟

نو مئی کا 2014 کے دھرنے سے کیا تعلق؟ اگر اس طرع جوڈیشل کمیشن نے ہر چیز کی تحقیقات کرنی ہے تو پھر 1971 سے تحقیقات کی جائے تاکہ وطن عزیز کے اصلی غدار مزیدبے نقاب ہوں اور یہ تحقیقات لائو دکھائی جائے تاکہ ساری عوام دیکھے کہ جنہیں سمجھتے رہے صنم وہی ہمارے قاتل نکلے۔ #May9th_FalseFlag

بات روم میں کیمرے لگاتے ھو اور جناح ھاوس سے کیمرے چوراتے ھو پھر سی سی کیمروں پر عوام کو کیو مجبور کرتے ھو کہ کیمرے لگئے جب اپ لوگ کیمرے خود چوراتے ھو تو پھر کیسے چور پکڑے جائنگے

@OfficialDGISPR show some guts now ya coward!

🔥🔥🔥🔥🔥
