Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

لیول پلینگ فیلڈ کوئی نہیں کچھ لوگوں کو ریاستی پروٹوکول دیا جارہا اور کچھ کو دیوار سے لگایا جارہا۔ ملٹری کورٹ کا مطلب ہے سول عدالتوں کا ناکام ہوجانا اور سول عدالتوں پر عدم اعتماد،ملٹری کورٹ میں فیصلے کرنے ہیں تو عدالتیں بند کردیں۔سانحہ مشرقی پاکستان کے ذمہ داروں...

46,320 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 11

Фото профиля faheem
faheem2 лет назад

قائداعظم خان کو چھوڑ کر ان میں سے ہر پچھلے دروازے سے اقتدار میں آیا ہے چاہے فوجی ہو یا سول ۔اب یہ محترمہ نواز شریف کا بتا رہی ہے کہ اس نے کسطرح اسامہ سے حکومت گرانے کیلئے پیسے لیے اور یہ خود ہمیشہ امریکہ کی طرف دیکھتی رہی کیا ہی ستم ظریفی ہے کہ ایک ہی لیڈر ملا اور یہ سارے غدار اس کے خلاف برسر پیکار ہو گئے

Фото профиля AndaSeat
AndaSeat1 год назад

🎓 Library warriors, we see you! 📚 Kaiser 4: Your study sanctuary ✍️ 4-level focus adjustment 💫 Perfect thesis-writing posture 🔍 Anti-slouch technology 🌙 Midnight oil burning support 📖 Because those textbooks aren't getting lighter! 🪑✨ Ace your comfort game: 🎋 Student special: $20 off your study companion! #AndaSeat #StudentLife #StudyGoals #LibraryLife

Фото профиля Huzaifa Khattak
Huzaifa Khattak2 лет назад

Ayub Khan, Yahya Khan, aor Zulfiqar Ali Bhutto bhi Hain.

Фото профиля بابر راجپوت🇵🇰
بابر راجپوت🇵🇰2 лет назад

مشتاق صاحب ملکی مجموعی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی پالیسی مرتب کریں اور بیان بازی کریں۔ ہمیشہ کی طرح بے وقت کا راگ مت الاپا کریں۔ پاکستان ایک فتنے سے نبردآزما ہے۔ اس فتنے کو پالتے وقت آئین و قانون پامال کیا گیا اب اس کے خاتمے میں یہ تریاق کا کام بھی کرے گا۔ آپ بھی سمجھیں+

Фото профиля عبدالرحمن
عبدالرحمن2 лет назад

جہاں نظام اپنا کام درست کر رھا ھووھاں ملٹری کورٹس کی ضرورت نہیں ھوتی ایسا کرنا غلط بھی ھوتا ھے لیکن جہاں نظام انصاف کی راہ میں رکاوٹ ھو انصاف کی بجاۓ پیسہ وقت کا ضیاع،انصاف ملنے کی امید بھی نہ ھو توایساکرناھی بہتر ھےاورپاکستان میں توحل بھی یہی ھے اگر اسکا غلط استعمال نہ کیا جاۓ

Фото профиля Aziz khattak
Aziz khattak2 лет назад

@jokkeerrr2

Фото профиля Anwar Haq
Anwar Haq2 лет назад

جماعت اسلامی بدقسمتی سے دہشت گرد فسطائی نیازی کی بی ٹیم بن گئی ہے! ہماری سول عدالتوں کا جو مقام ہے دنیا میں وہ سبکو معلوم ہے۔ افواج پر حملے چاہیے باہر کے دشمن کریں ، چاہیں اندر کے، انکا مقابلہ کرنا اور انہیں سزا دینا افواج کا کام ہے۔ اگر سول عدالتیں صحیح کام کررہی ہوتیں تو مسنگ پرسنز بھی نہ ہوتے @BeenishSaleem @Zunairamahum @PalwashaKhan18 @FrontlineKamran @DrDanish5 @SImranshafqat @imdad_soomro @SAMAATV @SaleemKhanSafi @SocialDigitally @murtazasolangi @MaryamNSharif @NawazSharifMNS @AzamNazeerTarar @TararAttaullah @UmarCheema1 @AzazSyed @AnsarAAbbasi @OfficialDGISPR @gulBukhari @ShamaJunejo @TalatHussain12 @SAMAATV @teamaleemkhan @chsandhilaa @RanaSanaullahPK @HamidMirPAK @HasnaatMalik @Matiullahjan919 @shazbkhanzdaGEO @OfficialDGISPR @QayyumReports @MohsinBaigMedia @anwaar_kakar @ktvofficialhd @kirannaz_KN @ICT_Police @afnanullahkh @PakSarfrazbugti @faheemgohar1

Фото профиля Qamer Hassan
Qamer Hassan2 лет назад

ماشاءاللہ سر۔ ۔ سچ یہ ہی ہے جو آپ نے کہ دیا۔ ۔ اور حل بھی اسی میں ہے۔

Фото профиля سب سے پہلے پاکستان
سب سے پہلے پاکستان2 лет назад

@farooq_fasana جماعت اسلامی کیا کر رہی ہے ؟

Фото профиля Aziz khattak
Aziz khattak2 лет назад

#PTIOfficial

Фото профиля Sha Janan
Sha Janan2 лет назад

Right

Похожие видео

7 ستمبر 1974 تاریخ کا وہ عظیم دن ہے جب پاکستان کی پارلیمنٹ نے متفقہ ترمیم کے ذریعے قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا تھا،پتہ نہیں پاکستان کے کچھ دانشوروں کو قادیانیوں کے حقوق یاد آجاتے ہیں، ہم سے زیادہ انسانی حقوق کوئی نہیں جانتا ہم انسان حقوق کا احترام کرتے ہیں لیکن اگر صوفی محمد شریعت کی بات کرتا ہے اور آئین کا انکار کرتا ہے عدلیہ کا انکار کرتا ہے اور اس کے باوجود اس کو غدار قرار دیا جاتا ہے تو پھر قادیانی اگر آئین کا انکار کرتے ہیں عدالتوں کا انکار کرتے ہیں فیصلوں کا انکار کرتے ہیں تو انہیں انسانی حقوق کے حوالے سے نہیں سوچا جائے گا ملک اور آئین سے وفاداری کے ترازو میں تولا جائے گا اور کسی طریقے سے بھی ان کو ایسی مراعات دینے کا حق نہیں دیا جائے گا کہ جس سے وہ اپنے آپ کو مسلمان ظاہر کر سکیں 7 ستمبر 2024 کو اس تاریخ ساز فیصلے کو 50 سال پورے ہورہے ہیں اور جمعیۃ علماء اسلام نے اس موقع پرمینار پاکستان لاہور پر یوم الفتح کے نام سے گولڈن جوبلی منانے کا اعلان کیا ہے، جس میں پوری قوم اور تمام مذہبی تنظیموں کو متحد کر کے ایک تاریخ ساز اجتماع منعقد کیا جائے گا۔

Maulana Fazl-ur-Rehman

17,378 просмотров • 2 лет назад

پہلی بات یہ وڈیو 2021 کی ہے جب سانحہ اے پی ایس کے ورثاء میں سے ایک وارث کور کمانڈر پشاور آفس کے باہر مظاہرہ کرنے پہنچے. شہید کے والد ہیں، فرط جذبات میں کچھ کہہ دیں، سر آنکھوں پر. دوسری اور اہم بات سانحہ اے پی ایس کے ورثاء کا مطالبہ تھا کہ اگر تحریک طالبان پاکستان سے کوئی مزاکرات ہورہے ہیں تو اسے بالکل قبول نہیں کیا جائے گا اور صدر پاکستان عارف علوی نے تحریک طالبان پاکستان کے جنگجوؤں کے لئے کسی رعایت کا اعلان کیا تو ہم سب خود کشی کرلیں گے. تیسری بات کچھ والدین پشاور ہائی کورٹ گئے کہ اگر کوئی مذاکرات ریاستی سطح پر ہورہے ہیں تو ہمیں بھی اسکا حصہ بنایا جائے. لیکن عدالت نے فیصلہ دیا کہ "سانحہ اے پی ایس کے ورثاء تحریک طالبان پاکستان کا ساتھ مذاکرات کرنے والی کسی کمیٹی کا حصہ نہیں بن سکتے" جس پر یہ والدین رنجیدہ تھے، غصہ تھے کہ ایک طرف تو تحریک طالبان سے مذاکرات اور سزائیں معاف کرنے کی بات ہورہی ہے اور دوسری طرف تحریک طالبان پاکستان کے سب سے بڑے ظلم کو سہنے والوں کی شنوائی نہیں ہورہی ہے. چوتھی اور سوشل میڈیا کی زبان میں بات.. دجال کے Internees یہ پرانی وڈیو اس وقت ٹک ٹاک، ٹیوٹر، فیس بک اور انسٹا گرام پر یہ کہہ کر پھیلارہے ہیں "دیکھو شہید فوجیوں کے والدین فوج فوج کے خلاف ہی نکل آئے" کل تک یہ لوگ تحریک طالبان کے جنگجوؤں کو پاکستان میں لاکر آباد کرنے کی باتیں کرتے تھے اور آج ٹی ٹی پی کے حملے کے اگلے ہی دن اسطرح کی وڈیوز سوشل میڈیا پر جھوٹے کیپشن کے ساتھ شئر کررہے ہیں. سیاست اور عمران خان کے لئے جھوٹ بولنا اور پھیلانا تو چھوٹی بات ہے، یہ اپنی سیاست کے لئے پاکستان کو آگ لگاسکتے ہیں. آگ ہی تو لگا رہے ہیں....

Qaimkhani

16,743 просмотров • 2 лет назад

ابھی اسلام آباد میں چند روز بعد کچھ جماعتوں نے مظاہروں کا اعلان کیا ہے؟پورے اسلام آباد کو کنٹینروں سے بھر دیا گیا ہے،پاکستان کے دارالخلافہ کا تصور دنیا بھر میں کیا جا رہا ہے؟ اور ہم ہیں کہ کسی کو بھی احتجاج کرنے کا حق نہیں دینا، اظہارِ رائے کا حق نہیں دینا۔ اور پھر جب لوگوں کی آواز بند کر دیتے ہیں اور وہ دیوار سے جا کر لگ جاتے ہیں تو پھر زبان کے بجائے ہاتھ استعمال کرتے ہیں، تو پھر ان کو باغی کہا جاتا ہے،ملک کے لیے باغی تو آپ خود بنا رہے ہیں۔ کشمیر کے اندر تو کسی کے پاس بندوق نہیں ہے، ان کو بھی لاشیں دی جا رہی ہیں،تین مہینے سے لوگ بیٹھے ہوئے ہیں، اور ان کے ساتھ کیے گئے وعدے اور وہ مطالبات جو تسلیم کیے جا چکے ہیں، حکومت وہ واپس لے چکی ہے۔اور ہر ایک پر الزام ہے، کوئی را کا ایجنٹ بن جاتا ہے، تو کوئی افغانستان کا ایجنٹ بن جاتا ہے، تو کوئی ایران کا ایجنٹ بن جاتا ہے۔ کیا صرف یہی پاکستانی رہ گئے ہیں؟ جس طرح خوارج صرف اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں،اسی طریقے سے ہمارے طاقتور لوگ بھی اپنے آپ کو پاکستانی کہتے ہیں اور اپنے علاوہ کسی کو پاکستانی نہیں سمجھتے ہیں۔ یہ رویے ناقابلِ برداشت ہوتے جا رہے ہیں، اور اس پر حکومت کو غور کرنا چاہیے۔

Maulana Fazl-ur-Rehman

29,151 просмотров • 2 дней назад